🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في العقيقة يؤكل من لحمها
عقیقہ کے بارے میں کہ اس کا گوشت کھایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24743 ترقیم الشثری: -- 25840
٢٥٨٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن (مبارك) (١) عن هشام عن الحسن وابن سيرين انهما كانا يكرهان من العقيقة ما يكرهان من الاضحية (وقال) (٢) : وهي (عندهما) (٣) بمنزلة الاضحية ياكل ويطعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مبارن)، وفي [هـ]: (المبارك).
(٢) في [جـ، ز]: (قال).
(٣) في [أ، ح، ط]: (عندهم).

حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات عقیقہ میں بھی ان چیزوں کو ناپسند سمجھتے تھے جن کو یہ قربانی میں ناپسند سمجھتے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ عقیقہ ان حضرات کے ہاں قربانی کے بمنزلہ تھا۔ یعنی خود بھی کھایا جاسکتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلایا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25840، ترقيم محمد عوامة 24743)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24744 ترقیم الشثری: -- 25841
٢٥٨٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: (تجعل) (١) (جدولا) (٢) (فتطبخ) (٣) ، (فياكل) (٤) ويطعم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يجعل).
(٢) في [أ، ح]: (جزءلا)، والجدول: الأعضاء.
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [ح، هـ]: (يؤكل).
(٥) صحيح.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں۔ عقیقہ کے گوشت کو جوڑوں سے علیحدہ کرلیا جائے گا اور پکایا جائے گا اور خودبھی کھا سکتا ہے دوسروں کو بھی کھلا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25841، ترقيم محمد عوامة 24744)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6. من قال: لا يكسر للعقيقة عظم
جو لوگ کہتے ہیں کہ عقیقہ کی ہڈی نہیں توڑی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24745 ترقیم الشثری: -- 25842
٢٥٨٤٢ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا (حفص) (٢) بن غياث عن جعفر عن ابيه ان رسول الله ﷺ امر بالعقيقة التي عقتها فاطمة عن الحسن والحسين (٣) يبعثوا إلى القابلة منها برجل قال: ولا يكسر منها عظم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (تكررت).
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (أن).
(٤) مرسل، أبو جعفر تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٧٩)، والبيهقي ٩/ ٣٠٢.

حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس عقیقہ کے بارے میں حکم فرمایا جو حضرت فاطمہ نے حضرت حسن اور حضرت حسین کی طرف سے کیا تھا کہ دائی کو اس عقیقہ میں سے ایک ٹانگ بھیجیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عقیقہ کی ہڈی نہ توڑی جائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25842، ترقيم محمد عوامة 24745)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24746 ترقیم الشثری: -- 25843
٢٥٨٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: يطبخ (جدولا) (٢) ولا يكسر منها عظم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [أ]: (جرولًا).
(٣) صحيح.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ عقیقہ (کے جانور) کو جوڑوں سے علیحدہ کر کے پکایا جائے گا اور اس کی ہڈی نہ توڑی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25843، ترقيم محمد عوامة 24746)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24747 ترقیم الشثری: -- 25844
٢٥٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: سالته عن العقيقة (فقال) (١) : (تكسر) (٢) عظامها وراسها، ولا يمس الصبي بشيء من دمها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال) وفي [هـ، ط]: (قال: لا)، ومذهب مالك أنه لا بأس بكسر عظامها وهو قول الزهري كما في الاستذكار ٥/ ٣٢٢، والتمهيد ٤/ ٣٢١، وانظر: المحلى ٧/ ٥٢٩، طرح التثريب ٥/ ١٨٤، وتحفة المولود ص ٧٩.
(٢) في [أ، ح، ط]: (يكسر).

حضرت ابن ابی ذئب، حضرت زہری کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا اس کی ہڈیاں اور سری کو توڑا جائے گا اور بچہ کو اس کا خون بھی مَس نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25844، ترقيم محمد عوامة 24747)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24748 ترقیم الشثری: -- 25845
٢٥٨٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (النهاس) (١) بن (قهم) (٢) قال: سمعت عطاء يقول: كانوا يستحبون ان لا يكسر للعقيقة عظم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ، ز]: (النهماس)، وفي [ط]: (أنهاس).
(٢) في [أ، ح، ط]: (فهم).

حضرت نہ اس بن قہم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو یہ کہتے سُنا کہ پہلے حضرات اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عقیقہ کی ہڈی کو نہ توڑا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25845، ترقيم محمد عوامة 24748)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24749 ترقیم الشثری: -- 25846
٢٥٨٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (هشام عن) (١) الحسن ومحمد انهما كرها ان يلطخ راس الصبي (بشيء) (٢) من دم العقيقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، ط].
(٢) سقط من: [هـ].

حضرت ہشام، حسن اور محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کے سر کو عقیقہ کے خون سے آلودہ کیا جائے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25846، ترقيم محمد عوامة 24749)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25847
٢٥٨٤٧ - وقال الحسن: الدم رجس.
اور حسن کا ارشاد ہے۔ خون ناپاک شئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25847، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7. من قال: إذا ضحى عنه أجزأته من العقيقة
جو حضرات کہتے ہیں جب بچہ کی طرف سے قربانی ہو تو یہ عقیقہ کی طرف سے بھی کافی ہو جاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24750 ترقیم الشثری: -- 25848
٢٥٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن هشام عن الحسن قال: إذا ضحوا عن الغلام فقد اجزات (عنه من) (١) العقيقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (عن).
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب بچہ کی طرف سے گھر والے قربانی کردیں تو یہ عقیقہ کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25848، ترقيم محمد عوامة 24750)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24751 ترقیم الشثری: -- 25849
٢٥٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام (عن الحسن) (١) وابن سيرين (قالا) (٢) : (يجزئ) (٣) عنه (العقيقة من الاضحية) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ، ح].
(٢) في [أ، ح، ط]: (قال: لا).
(٣) في [هـ، ح]: (يجزيء).
(٤) في [هـ]: (الأضحية من العقيقة) وفي [ز]: (من الأضحية العقيقة).

حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں سے روایت ہے۔ یہ کہتے ہیں بچہ کی طرف سے عقیقہ، قربانی کی طرف سے کفایت کر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25849، ترقيم محمد عوامة 24751)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں