🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. في جنين الأمة
باندی کے پیٹ میں موجود بچے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27825 ترقیم الشثری: -- 29031
٢٩٠٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم انه قال: في جنين الامة من ثمنها كنحو من جنين الحرة من ديتها: العشر ونصف العشر.
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ باندی کے پیٹ میں موجود بچے کا اعتبار باندی کی قیمت سے ہے اور آزاد عورت کے بچے کا اعتبار اس کی دیت سے ہے یعنی عشر اور نصف عشر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29031، ترقيم محمد عوامة 27825)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27826 ترقیم الشثری: -- 29032
٢٩٠٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي العلاء عن قتادة قال: إن وقع حيا فعليه ثمنه، وإن وقع ميتا فعليه (عشر) (١) (ثمن) (٢) (امه) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عشرة).
(٢) في [جـ، ط]: (عن)، وفي [ب]: (ثمنها).
(٣) سقط من: [ب].

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر بچہ زندہ پیدا ہوجائے تو اس میں اس کی قیمت ہے اور اگر مردہ پیدا ہوا تو اس میں اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29032، ترقيم محمد عوامة 27826)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27827 ترقیم الشثری: -- 29033
٢٩٠٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في جنين الامة عشر ثمنها.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ باندی کے پیٹ کے بچہ میں اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29033، ترقيم محمد عوامة 27827)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27828 ترقیم الشثری: -- 29034
٢٩٠٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: عشر ثمنها.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29034، ترقيم محمد عوامة 27828)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27829 ترقیم الشثری: -- 29035
٢٩٠٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: سمعت وكيعا يقول قال: سفيان ونحن (نقول) (١) : إن كان غلاما فنصف عشر قيمته، وإن كانت جارية فعشر قيمتها، لو كانت حية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تقول).
حضرت سفیان کا ارشاد ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ اگر جنین غلام ہو (یعنی لڑکا پیدا ہو) تو اس کی قیمت کا بیسواں حصہ دینا ہوگا اور اگر باندی (یعنی بچی پیدا ہو) تو اس کی قیمت کا دسواں حصہ دینا ہوگا، اگر وہ زندہ ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29035، ترقيم محمد عوامة 27829)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
76. جنين البهيمة: ما فيه؟
جانور کا بچہ ضائع کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27830 ترقیم الشثری: -- 29036
٢٩٠٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد عن إبراهيم في جنين الدابة قيمته.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ جانور کے پیٹ کے بچہ میں اس کی قیمت دینا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29036، ترقيم محمد عوامة 27830)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27831 ترقیم الشثری: -- 29037
٢٩٠٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن اشعث عن الحكم (قال: كانوا ياخذون) (١) جنين الدابة من جنين الامة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (في).
حضرت حکم کا ارشاد ہے کہ لوگ جانور کے پیٹ کو بچہ کو باندی کے پیٹ کے بچہ کے برابر رکھتے تھے (یعنی اس کے برابر اس کی بھی دیت ہوتی تھی) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29037، ترقيم محمد عوامة 27831)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27832 ترقیم الشثری: -- 29038
٢٩٠٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن: في جنين الدابة عشر ثمن امه.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ جانور کے پیٹ کے بچہ میں اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29038، ترقيم محمد عوامة 27832)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27833 ترقیم الشثری: -- 29039
٢٩٠٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) عن يونس عن الزهرى في جنين البهيمة (قال: نرى البهيمة) (٢) سلعة يقيم جنينها الحاكم ما (راى) (٣) برايه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عما).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (يرى).

حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ جانور بھی ایک سامان ہے کہ جس کے بچہ کی قیمت حاکم لگائے گا وہ اپنی رائے میں بہتر سمجھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29039، ترقيم محمد عوامة 27833)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27834 ترقیم الشثری: -- 29040
٢٩٠٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر: في ولد البهيمة حكومة.
حضرت عامر سے مروی ہے کہ جانور کے بچہ میں فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29040، ترقيم محمد عوامة 27834)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں