🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في جنين الحرة
آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27845 ترقیم الشثری: -- 29051
٢٩٠٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد عن (مجالد) (١) عن الشعبي عن جابر بن عبد الله عن النبي ﷺ (٢) انه قال:"في الغرة عبد او امة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (مجاهد).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) ضعيف؛ مجالد ضعيف، أخرجه أبو يعلى (١٨٢٣)، وابن أبي عاصم في الديات (٥٢)، والبيهقي ٨/ ١٠٧، وأصله عند أبي داود (٤٥٧٥)، وابن ماجه (٢٦٤٨).

حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غرہ میں ایک غلام یا باندی ادا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29051، ترقيم محمد عوامة 27845)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27846 ترقیم الشثری: -- 29052
٢٩٠٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: في اصل كل حبل غرة.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا! ہر حمل کی بنیاد میں ہی غرہ یعنی غلام یا باندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29052، ترقيم محمد عوامة 27846)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29053
٢٩٠٥٣ - قال: وقال الحكم: فيه صلح حتى يستبين خلقه.
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے فرمایا: حمل کی ابتداء میں تو صلح ہوگی یہاں تک کہ بچہ کی خلقت ظاہر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29053، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29054
٢٩٠٥٤ - قال وكيع: وقول الحكم احسن من قول الشعبي.
حضرت وکیع نے فرمایا: حضرت حکم کا قول امام شعبی کے قول سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29054، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
78. الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟
جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27847 ترقیم الشثری: -- 29055
٢٩٠٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
ابراہیم اور حسن بصری اور حضرت عطاء ان سب حضرات نے اس شخص کے بارے میں جو عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے یوں ارشاد فرمایا: یقینا اس شخص پر غرہ کے ساتھ غلام کا آزاد کرنا بھی ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29055، ترقيم محمد عوامة 27847)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29056
٢٩٠٥٦ - وعن يونس عن الحسن.
حضرت یونس نے حسن بصری سے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29056، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29057
٢٩٠٥٧ - وحجاج عن عطاء (قالوا) (١) : فيمن اصاب جنينا: إن عليه عتق رقبة مع الغرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال)، وسقط من: [ك].
حجاج نے حضرت عطاء سے روایت کیا کہ ان حضرات نے اس شخص کے بارے میں جو عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے یوں ارشاد فرمایا: یقینا اس شخص پر غرہ کے ساتھ غلام کا آزاد کرنا بھی ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29057، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27848 ترقیم الشثری: -- 29058
٢٩٠٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم، قال: سمعته يقول: إذا ضربت امراة فالقت (جنينا) (١) فإن صاحبه يعتق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (جنينها).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی کسی عورت کو ضرب لگائے جس سے اس کا بچہ ساقط ہوجائے تو لگانے والا غلام آزاد کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29058، ترقيم محمد عوامة 27848)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27849 ترقیم الشثری: -- 29059
٢٩٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة ووكيع قالا: (حدثنا) (١) عمر بن ذر عن مجاهد ان امراة مسحت بطن امراة فاسقطت فامرها عمر بن الخطاب ان تعتق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.

حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشا فرمایا: کہ جب ایک عورت نے کسی عورت کے پیٹ پر ہاتھ پھیرا جس سے اس کا حمل ساقط ہوگیا تو اس عورت کو حضرت عمر نے غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29059، ترقيم محمد عوامة 27849)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
79. في قيمة الغرة ما هي؟
غرہ کی قیمت کے بارے میں کہ اس کی قیمت کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27850 ترقیم الشثری: -- 29060
٢٩٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن طارق عن الشعبي قال: الغرة خمسمائة.
طارق فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: غرہ کی قیمت پانچ سو درہم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29060، ترقيم محمد عوامة 27850)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں