🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابٌ فِي ذَبَائِحِ نَصَارَى الْعَرَبِ
عرب کے نصاریٰ کے ذبیحوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1536
قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَالَّذِي يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي إِحْلَالِ ذَبَائِحِهِمْ إِنَّمَا هُوَ مِنْ حَدِيثِ عِكْرِمَةَ، أَخْبَرَنِيهِ ابْنُ الدَّرَاوَرْدِيِّ وَابْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ ثَوْرٍ الدِّيلِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَبْحِ نَصَارَى الْعَرَبِ، فَقَالَ قَوْلًا [ ص: 249 ] حَكَى هُوَ إِحْلَالُهَا، وَتَلَا: وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ [الْمَائِدَةِ: 51] وَلَكِنَّ صَاحِبَنَا سَكَتَ عَنِ اسْمِ عِكْرِمَةَ، وَثَوْرٌ لَمْ يَلْقَ ابْنَ عَبَّاسٍ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْجِزْيَةِ، وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ، وَالرَّابِعَ وَالْخَامِسَ مِنْ كِتَابِ السَّيْرِ عَلَى سِيَرِ الْوَاقِدِيِّ.
عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرب کے عیسائیوں کے ذبح کردہ جانوروں کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے ان کے حلال ہونے کے بارے میں بات کہی اور یہ آیت تلاوت کی: جو کوئی تم میں سے ان سے دوستی کرے وہ انہیں میں سے ہے۔ (المائدہ: 51) لیکن ہمارے استاد نے عکرمہ کا واسطہ نہیں بیان کیا، اور ثور رحمہ اللہ کی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ملاقات ہی ثابت نہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الأطعمة والصيد والذبائح /حدیث: 1536]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح اخرجه البيهقي: 9/ 217 - وفى المعرفة السنن والآثار له (5557) . ومالك في الموطا: الذبائح، باب ما يجوز من الزكاة على حال الضرورة.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں