🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15447
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: تَمِيمَةُ بِنْتُ وَهْبٍ، وَهِيَ الَّتِي طَلَّقَهَا رَفَاعَةُ - بِنْتُ سَمُوأَلٍ، لَهَا ذِكْرٌ وَلَا حَدِيثَ لَهَا.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ تمیمہ بنت وہب رضی اللہ عنہا، یہ وہ خاتون ہیں، جنہیں سیدنا رفاعہ رضی اللہ عنہ نے طلاق دے دی تھی، (یہ) بنت سموال (ہیں)، ان کا تذکرہ ملتا ہے، لیکن ان کے حوالے سے کوئی حدیث مذکور نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15447]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15448
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: شُرَحْبِيلُ ابْنُ حَسَنَةَ إِنَّمَا حَسَنَةُ أُمُّهُ، وَكَانَتْ مِمَّنْ هَاجَرَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ۔ ”حسنہ“ ان کی والدہ کا نام تھا اور یہ ان خواتین میں سے ایک ہیں، جنہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15448]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15449
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: ذَقِرَةُ أُمُّ وَلَدِ أُذَيْنَةَ، يُقَالُ: لَهَا صُحْبَةٌ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ ذقرہ رضی اللہ عنہا اذینہ کی ام ولد تھیں، ایک قول کے مطابق انہیں صحابیہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15449]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15450
- وَقَالَ: رَائِطَةُ بِنْتُ مُنَبِّهِ بْنِ الْحَجَّاجِ السَّهْمِيُّ: أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ رائطہ بنت منبہ بن حجاج سہمی رضی اللہ عنہا یہ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی والدہ تھیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15450]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15451
- وَقَالَ: سَفَّانَةُ بِنْتُ حَاتِمٍ أُخْتُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ سفانہ بنت حاتم رضی اللہ عنہا، یہ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15451]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15452
- وَقَالَ: السَّوْدَاءُ بِنْتُ خَلَفِ بْنِ ضِرَارِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُرْطِ بْنِ زَرَاحِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ سوداء رضی اللہ عنہا بنت خلف بن ضرار بن عبداللہ قرط بن زراح بن عدی بن کعب۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15452]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15453
- وَقَالَ: شَيْمَاءُ بِنْتُ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ رَفَاعَةَ، أُخْتُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الرَّضَاعَةِ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ شیماء رضی اللہ عنہا بنت حارث بن عبدالعزیٰ بن رفاعہ، یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضائی بہن تھیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15453]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15454
- وَقَالَ: لَيْلَى بِنْتُ أَبِي حَثْمَةَ بْنِ حُذَيْفَةَ بْنِ غَانِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ هُوَيْجِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ، أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ.
قُلْتُ: حَدِيثُهَا فِي الْهِجْرَةِ إِلَى الْحَبَشَةِ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیده لیلیٰ رضی اللہ عنہا بنت ابوحثمہ بن حذیفہ بن غانم بن عبداللہ بن عبید بن ہویج بن عدی بن کعب، یہ سیدنا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ کی والدہ تھیں اور ہجرت کرنے والی خواتین میں سے ایک ہیں۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس خاتون نے حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کے بارے میں حدیث نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15454]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15455
- وَقَالَ: أُمُّ أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّةُ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ ام اسید انصاریہ رضی اللہ عنہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15455]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15456
- وَقَالَ: أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ بِنْتُ الْحَارِثِ بْنِ قُدَيْدٍ الْهُذَلِيَّةُ: أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، فَرَضَ لَهَا عُمَرُ فِي أَخْذِ النِّسَاءِ مِنَ الْغَنِيمَةِ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ ام عبدالله رضی اللہ عنہا بنت حارث بن قدید ہذلیہ، یہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مال غنیمت میں سے خواتین کے لئے جو حصہ لیا تھا، اُس میں ان کے لئے حصہ مقرر کیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15456]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں