الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4437. قيام ساعة في الصف للقتال في سبيل الله خير من ....
اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے صف میں ایک ....
حدیث نمبر: 4429
«قيام ساعة في الصف للقتال في سبيل الله خير من قيام ستين سنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے صف میں ایک گھڑی کھڑا رہنا ساٹھ سال کھڑے رہنے (کی عبادت) سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4429]
”اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے صف میں ایک گھڑی کھڑا رہنا ساٹھ سال کھڑے رہنے (کی عبادت) سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4429]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [عد ابن عساكر] عن أبي هريرة. الصحيحة 902: حم، ت، ك. حم - أبي أمامة. الدارمي، ك، هق - عمران بن حصين.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4438. قيل لبني إسرائيل {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّداً، وَقُولُوا حِطَّةٌ} فبدلوا فدخلوا ....
بنی اسرائیل سے کہا گیا: دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے ....
حدیث نمبر: 4430
«قيل لبني إسرائيل {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّداً، وَقُولُوا حِطَّةٌ} فبدلوا فدخلوا يزحفون على أستاههم وقالوا: حبة في شعيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی اسرائیل سے کہا گیا: ”دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو جاؤ اور کہو: حطّہ (ہمارے گناہ معاف فرما)“ تو انہوں نے (حکم کو) بدل دیا اور اپنے سرینوں کے بل رینگتے ہوئے داخل ہوئے اور کہا: دانہ جو کے اندر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4430]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2123.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4439. قيلوا فإن الشياطين لا تقيل
قیلولہ (دوپہر کو تھوڑی دیر آرام) کیا کرو، کیونکہ شیاطین ....
حدیث نمبر: 4431
«قيلوا فإن الشياطين لا تقيل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیلولہ (دوپہر کو تھوڑی دیر آرام) کیا کرو، کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4431]
”قیلولہ (دوپہر کو تھوڑی دیر آرام) کیا کرو، کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4431]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس أبي نعيم في الطب] عن أنس. الصحيحة 1647.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4440. قيد وتوكل
(اونٹ کو) باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔
حدیث نمبر: 4432
«قيد وتوكل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اونٹ کو) باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4432]
”(اونٹ کو) باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4432]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن عمروبن أمية الضمري. تخريج مشكلة الفقر 22»
قال الشيخ الألباني: حسن
4441. قيدها وتوكل
اسے باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔
حدیث نمبر: 4433
«قيدها وتوكل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4433]
”اسے باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4433]
تخریج الحدیث: «(حسن) [خط في رواة مالك ابن عساكر] عن ابن عمر تخريج مشكلة الفقر 22.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4442. قيدوا العلم بالكتاب
علم کو لکھ کر محفوظ کر لیا کرو۔
حدیث نمبر: 4434
«قيدوا العلم بالكتاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”علم کو لکھ کر محفوظ کر لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4434]
”علم کو لکھ کر محفوظ کر لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4434]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الحكيم سمويه] عن أنس [طب ك] عن ابن عمرو. الصحيحة 2026: لوين، أبو نعيم، خط، ابن عبد البر - أنس. الرامهرمزي، الخطيب، ابن عساكر - ابن عمرو. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح