الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4516. كل ابن آدم يأكله التراب إلا عجب الذنب منه خلق ....
ابن آدم کا سارا جسم مٹی کھا جاتی ہے سوائے ....
حدیث نمبر: 4508
«كل ابن آدم يأكله التراب إلا عجب الذنب منه خلق ومنه يركب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کا سارا جسم مٹی کھا جاتی ہے سوائے دُنبچے کی ہڈی (ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے) کے، اسی سے وہ پیدا کیا گیا اور اسی سے دوبارہ بنایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4508]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د هـ] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 545: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4517. كل المسلم على المسلم حرام ماله وعرضه ودمه حسب امرئ ....
ہر مسلمان کا مال، عزت اور خون دوسرے مسلمان پر ....
حدیث نمبر: 4509
«كل المسلم على المسلم حرام ماله وعرضه ودمه حسب امرئ من الشر أن يحقر أخاه المسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر مسلمان کا مال، عزت اور خون دوسرے مسلمان پر حرام ہے، اور کسی آدمی کے لیے یہی برائی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر جانے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4509]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1775.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4518. كل امرء في ظل صدقته حتى يقضى بين الناس
ہر آدمی اپنے صدقے کے سائے میں رہے گا یہاں ....
حدیث نمبر: 4510
«كل امرء في ظل صدقته حتى يقضى بين الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر آدمی اپنے صدقے کے سائے میں رہے گا یہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4510]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن عقبة بن عامر. صحيح الترغيب 866، تخريج مشكلة الفقر 118: ابن خزيمة، حب، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4519. كل امرئ مهيأ لما خلق له
ہر آدمی کے لیے وہی کام آسان بنایا گیا ہے ....
حدیث نمبر: 4511
«كل امرئ مهيأ لما خلق له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر آدمی کے لیے وہی کام آسان بنایا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4511]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم طب ك] عن أبي الدرداء. الصحيحة 2033.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4520. كل أمتي معافى إلا المجاهرين وإن من الجهار أن يعمل ....
میری ساری امت معاف کر دی جائے گی سوائے کھلم ....
حدیث نمبر: 4512
«كل أمتي معافى إلا المجاهرين وإن من الجهار أن يعمل الرجل بالليل عملا ثم يصبح وقد ستره الله تعالى فيقول: عملت البارحة كذا وكذا وقد بات يستره ربه ويصبح يكشف ستر الله عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری ساری امت معاف کر دی جائے گی سوائے کھلم کھلا گناہ کرنے والوں کے، اور کھلم کھلا گناہ کرنے میں سے یہ بھی ہے کہ آدمی رات کو کوئی عمل (گناہ) کرے، پھر صبح کو اٹھے جبکہ اللہ تعالیٰ نے اس پر پردہ ڈال رکھا ہو، تو وہ کہے: میں نے رات کو ایسا ایسا کیا۔ حالانکہ اس نے رات اس حال میں گزاری کہ اس کے رب نے اس پر پردہ ڈالے رکھا، اور وہ صبح کرتے ہی اللہ کا ڈالا ہوا پردہ خود اتار دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4512]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 832، نحوه، الروض 2/408.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4521. كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى من أطاعني دخل ....
میری ساری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس ....
حدیث نمبر: 4513
«كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى من أطاعني دخل الجنة ومن عصاني فقد أبى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری ساری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس کے جو انکار کرے۔ جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گا، اور جس نے میری نافرمانی کی تو گویا اس نے انکار کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4513]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4522. كل أهل الجنة يرى مقعده من النار فيقول: لولا أن ....
ہر جنتی جہنم میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو ....
حدیث نمبر: 4514
«كل أهل الجنة يرى مقعده من النار فيقول: لولا أن الله هداني فيكون له شكر وكل أهل النار يرى مقعده من الجنة فيقول: لوأن الله هداني فيكون عليه حسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر جنتی جہنم میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو اسے مل سکتا تھا، تو کہے گا: اگر اللہ نے مجھے ہدایت نہ دی ہوتی تو یہی میرا انجام ہوتا، تو یہ اس کے لیے شکر کا باعث ہو گا۔ اور ہر جہنمی جنت میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو اسے مل سکتا تھا، تو کہے گا: کاش اللہ نے مجھے ہدایت دی ہوتی، تو یہ اس کے لیے حسرت کا باعث ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4514]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2034: خط.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4523. كل بني آدم خطاء وخير الخطائين التوابون
بنی آدم میں سے ہر ایک خطاکار ہے، اور خطاکاروں ....
حدیث نمبر: 4515
«كل بني آدم خطاء وخير الخطائين التوابون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے ہر ایک خطاکار ہے، اور خطاکاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو کثرت سے توبہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4515]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت هـ ك] عن أنس. المشكاة 2341.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4524. كل بني آدم يطعن الشيطان في جنبيه بإصبعه حين يولد ....
بنی آدم میں سے جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے، ....
حدیث نمبر: 4516
«كل بني آدم يطعن الشيطان في جنبيه بإصبعه حين يولد غير عيسى ابن مريم ذهب يطعن فطعن في الحجاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے، شیطان اپنی انگلی سے اس کے پہلو میں کچوکا لگاتا ہے، سوائے عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے، شیطان نے انہیں بھی کچوکا لگانا چاہا تو اس کا کچوکا پردے پر جا لگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4516]
”بنی آدم میں سے جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے، شیطان اپنی انگلی سے اس کے پہلو میں کچوکا لگاتا ہے، سوائے عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے، شیطان نے انہیں بھی کچوکا لگانا چاہا تو اس کا کچوکا پردے پر جا لگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4516]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4525. كل بني آدم يمسه الشيطان يوم ولدته أمه إلا مريم ....
بنی آدم میں سے ہر ایک کو، جس دن اس ....
حدیث نمبر: 4517
«كل بني آدم يمسه الشيطان يوم ولدته أمه إلا مريم وابنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے ہر ایک کو، جس دن اس کی ماں اسے جنتی ہے، شیطان چھوتا ہے، سوائے مریم علیہا السلام اور ان کے بیٹے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4517]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح