الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. بَابُ قَتْلِ أَبِي جَهْلٍ:
باب: (بدر کے دن) ابوجہل کا قتل ہونا۔
حدیث نمبر: 3974
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ سَيْفُ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ مُحَلًّى بِفِضَّةٍ، قَالَ هِشَامٌ: وَكَانَ سَيْفُ عُرْوَةَ مُحَلًّى بِفِضَّةٍ.
ہم سے فروہ بن ابی المغراء نے بیان کیا ‘ ان سے علی بن مسہر نے ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے والد عروہ نے بیان کیا کہ زبیر رضی اللہ عنہ کی تلوار پر چاندی کا کام تھا۔ ہشام نے کہا کہ (میرے والد) عروہ کی تلوار پر چاندی کا کام تھا۔ [صحيح البخاري/كتاب المغازي/حدیث: 3974]
حضرت عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ”حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کی تلوار پر چاندی کا کام تھا۔“ ہشام نے کہا: ”(میرے والد) عروہ کی تلوار چاندی سے مرصع تھی۔“ [صحيح البخاري/كتاب المغازي/حدیث: 3974]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
تخریج وتحقیقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
الجامع الكامل حدیث نمبر :
9951
الجامع الكامل حدیث نمبر :
9951
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عروة بن الزبير | ثقة فقيه مشهور | |
👤←👥هشام بن عروة بن الزبير هشام بن عروة بن الزبير ← عروة بن الزبير | ثقة فقيه ربما دلس | |
👤←👥علي بن مسهر القرشي علي بن مسهر القرشي ← هشام بن عروة بن الزبير | ثقة له غرائب بعد ما أضر | |
👤←👥فروة بن أبي المغراء الكندي فروة بن أبي المغراء الكندي ← علي بن مسهر القرشي | صدوق |
Sahih Bukhari Hadith 3974 in Urdu
هشام بن عروة بن الزبير ← عروة بن الزبير