🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابٌ:
باب:۔۔۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4027
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ الزُّبَيْرِ، قَالَ:" ضُرِبَتْ يَوْمَ بَدْرٍ لِلْمُهَاجِرِينَ بِمِائَةِ سَهْمٍ".
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہ ہم کو ہشام نے خبر دی، انہیں معمر نے، انہیں ہشام بن عروہ نے، انہیں ان کے والد نے اور ان سے زبیر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ بدر کے دن مہاجرین کے سو حصے لگائے گئے تھے۔ [صحيح البخاري/كتاب المغازي/حدیث: 4027]
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: بدر کے روز مہاجرین کے لیے سو حصے مقرر کیے گئے تھے۔ [صحيح البخاري/كتاب المغازي/حدیث: 4027]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الزبير بن العوام الأسدي، أبو عبد اللهصحابي
👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد الله
Newعروة بن الزبير الأسدي ← الزبير بن العوام الأسدي
ثقة فقيه مشهور
👤←👥هشام بن عروة الأسدي، أبو المنذر، أبو عبد الله، أبو بكر
Newهشام بن عروة الأسدي ← عروة بن الزبير الأسدي
ثقة إمام في الحديث
👤←👥معمر بن أبي عمرو الأزدي، أبو عروة
Newمعمر بن أبي عمرو الأزدي ← هشام بن عروة الأسدي
ثقة ثبت فاضل
👤←👥هشام بن يوسف الأبناوي، أبو عبد الرحمن
Newهشام بن يوسف الأبناوي ← معمر بن أبي عمرو الأزدي
ثقة
👤←👥إبراهيم بن موسى التميمي، أبو إسحاق
Newإبراهيم بن موسى التميمي ← هشام بن يوسف الأبناوي
ثقة حافظ
صحیح بخاری کی حدیث نمبر 4027 کے فوائد و مسائل
الشيخ حافط عبدالستار الحماد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري:4027
حدیث حاشیہ:
مہاجرین کے پاس تین گھوڑے بھی تھے مال غنیمت میں سے ہر گھوڑے کے دو، دو حصے لگائے گئے تھے۔
کچھ لوگ کام کی وجہ سے شریک نہ ہو ئے تھے، البتہ ان کا حصہ مال غنیمت میں لگایا تھا اس اعتبار سے مہاجرین کے لیے مال غنیمت سے سو حصے مقرر کیے گئے۔
حافظ ابن حجر ؒ کہتے ہیں یہ توجیہ اچھی ہے لیکن میرے نزدیک بہتر یہ ہے کہ مال غنیمت کے کل حصے سو تھے جن میں بیس حصے خمس کے نکال کر باقی اسی (80)
حصے مہاجرین پر تقسیم ہوئے۔
مہاجرین کی تعداد تقریباً اسی (80)
تھی اس اعتبار سے مال غنیمت کے سو حصے کیے گئے تھے۔
(فتح الباري: 407/7)
[هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو، حدیث/صفحہ نمبر: 4027]

Sahih Bukhari Hadith 4027 in Urdu