صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. باب غزوة ذات الرقاع:
باب: غزوہ ذات الرقاع کا بیان۔
حدیث نمبر: 4126
وَقَالَ بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ: حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ نَافِعٍ , عَنْ أَبِي مُوسَى , أَنَّ جَابِرًا حَدَّثَهُمْ:" صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِمْ يَوْمَ مُحَارِبٍ وَثَعْلَبَةَ".
اور بکر بن سوادہ نے بیان کیا ‘ ان سے زیاد بن نافع نے بیان کیا ‘ ان سے ابوموسیٰ نے اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ محارب اور بنی ثعلبہ میں اپنے ساتھیوں کو نماز خوف پڑھائی تھی۔ [صحيح البخاري/كتاب المغازي/حدیث: 4126]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب کو غزوہ محارب اور بنو ثعلبہ میں «صَلَاةَ الْخَوْفِ» ”صلاۃِ خوف“ پڑھائی تھی۔“ [صحيح البخاري/كتاب المغازي/حدیث: 4126]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Bukhari Hadith 4126 in Urdu
علي بن رباح اللخمي ← جابر بن عبد الله الأنصاري