یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
116. باب المعاريض مندوحة عن الكذب:
باب: تعریض کے طور پر بات کہنے میں جھوٹ سے بچاؤ ہے۔
حدیث نمبر: 6210
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، وَأَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ وَكَانَ غُلَامٌ يَحْدُو بِهِنَّ يُقَالُ لَهُ: أَنْجَشَةُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رُوَيْدَكَ يَا أَنْجَشَةُ سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ"، قَالَ أَبُو قِلَابَةَ: يَعْنِي النِّسَاءَ.
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حماد نے بیان کیا، ان سے ثابت بنانی نے بیان کیا، ان سے انس و ایوب نے، ان سے ابوقلابہ نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے، انجشہ نامی غلام عورتوں کی سواریوں کو حدی پڑھتا لے کر چل رہا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا ”انجشہ! شیشوں کو آہستہ لے چل۔“ ابوقلابہ نے بیان کیا کہ مراد عورتیں تھیں۔ [صحيح البخاري/كتاب الأدب/حدیث: 6210]
حضرت انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے جبکہ انجشہ نامی ایک غلام عورتوں کی سواریوں کی حدی پڑھتا ہوا لے جا رہا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اے انجشہ! «قَوَارِيرَ» ”شیشوں“ کے ساتھ نرمی کر۔“ ابو قلابہ رحمہ اللہ نے کہا: ” «قَوَارِيرَ» سے مراد عورتیں ہیں۔“ [صحيح البخاري/كتاب الأدب/حدیث: 6210]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
6161
| رويدك بالقوارير |
صحيح البخاري |
6211
| رويدك يا أنجشة لا تكسر القوارير |
صحيح البخاري |
6210
| رويدك يا أنجشة سوقك بالقوارير |
صحيح البخاري |
6209
| ارفق يا أنجشة ويحك بالقوارير |
صحيح البخاري |
6202
| رويدك سوقك بالقوارير |
صحيح البخاري |
6149
| سوقك بالقوارير |
صحيح مسلم |
6036
| رويدك سوقا بالقوارير |
صحيح مسلم |
6038
| رويدا سوقك بالقوارير |
صحيح مسلم |
6040
| لا تكسر القوارير يعني ضعفة النساء |
صحيح مسلم |
6039
| رويدا سوقك بالقوارير |
مسندالحميدي |
1243
| أنجشة، رفقا قودا بالقوارير |
Sahih Bukhari Hadith 6210 in Urdu
عبد الله بن زيد الجرمي ← أنس بن مالك الأنصاري