🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
طلب دنیا میں میانہ روی اختیار کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 911 ترقیم فقہی: -- 1091
-" إن الدنيا خضرة حلوة وإن الله عز وجل مستخلفكم فيها لينظر كيف تعملون، فاتقوا الدنيا واتقوا النساء، فإن أول فتنة بني إسرائيل كانت في النساء".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک دنیا سرسبز و شاداب (پرکشش) اور میٹھی ہے اور اللہ تعالیٰ نے تم کو اس میں خلیفہ بنایا ہے تاکہ وہ جانچ سکے کہ تم کیسے عمل کرتے ہو۔ پس دنیا اور عورتوں سے بچ کر رہنا، کیونکہ بنی اسرائیل میں پہلا فتنہ عورتوں میں واقع ہوا۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1091]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 911

قال الشيخ الألباني:
- " إن الدنيا خضرة حلوة وإن الله عز وجل مستخلفكم فيها لينظر كيف تعملون، فاتقوا الدنيا واتقوا النساء، فإن أول فتنة بني إسرائيل كانت في النساء ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد في " المسند " (3 / 22)
‏‏‏‏من طريق أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري
‏‏‏‏عن رسول الله صلى الله عليه وسلم : فذكره.
‏‏‏‏قلت: وإسناده صحيح على شرط مسلم.
‏‏‏‏__________جزء : 2 /صفحہ : 578__________

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1091 in Urdu