🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شبہات سے اجتناب کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 754 ترقیم فقہی: -- 1101
-" أجد لحم شاة أخذت بغير إذن أهلها، أطعموها الأسارى".
ایک انصاری صحابی بیان کرتے ہیں: ایک انصاری آدمی کا جنازہ پڑھنے کے لیے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے، جب واپس پلٹے تو ایک قریشی عورت کا داعی ہمیں ملا اور کہا: (اے اللہ کے رسول!) فلاں عورت آپ کو آپ کے ساتھیوں سمیت کھانے کے لیے بلا رہی ہے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے اور (گھر میں جا کر) بیٹھ گئے اور ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھ گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا شروع کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں نے بھی۔ لیکن صحابہ نے جب دیکھا کہ آپ کا لقمہ آپ کے منہ میں ہے اور آپ اسے نگل نہیں رہے، تو وہ بھی کھانا کھانے سے رک گئے اور دیکھنے لگ گئے کہ آیا آپ کیا کرتے ہیں۔ آپ نے (منہ سے) لقمہ نکالا اور اسے پھینک دیا اور فرمایا: مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ یہ ایسی بکری کا گوشت ہے، جو مالک کی اجازت کے بغیر لی گئی ہے، اس طرح کرو کہ یہ گوشت قیدیوں کو کھلا دو۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1101]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 754

قال الشيخ الألباني:
- " أجد لحم شاة أخذت بغير إذن أهلها، أطعموها الأسارى ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه ابن منده في " المعرفة " (2 / 275 / 1) أنبأنا أبو بكر بن خلاد أنبأنا
‏‏‏‏الحارث بن أبي أسامة أنبأنا معاوية بن زائدة أنبأنا عاصم بن كليب الجرمي
‏‏‏‏حدثني أبي أن رجلا من الأنصار أخبره قال: " خرجنا مع رسول الله صلى الله
‏‏‏‏عليه وسلم في جنازة، قال: وأنا غلام مع أبي، فرأيت رسول الله صلى الله عليه
‏‏‏‏وسلم على حفيرة القبر جالسا قال: فأخذ من حفيرة القبر فرمى للحافر قال: يقول
‏‏‏‏:
‏‏‏‏__________جزء : 2 /صفحہ : 382__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أوسع من قبل رأسه، وأوسع من قبل رجليه، رب عدق له في الجنة ".
‏‏‏‏قلت: وهذا سند صحيح.
‏‏‏‏وأخرجه هو وأبو داود (3332) من طريقين آخرين عن عاصم بن كليب عن أبيه عن
‏‏‏‏رجل من الأنصار قال: " خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في جنازة رجل من
‏‏‏‏الأنصار، فلما انصرفنا لقينا داعي امرأة من قريش فقال: إن فلانة تدعوك ومن
‏‏‏‏معك على طعام، فانصرف، وجلس وجلسنا معه، وجيء بالطعام، فوضع النبي صلى
‏‏‏‏الله عليه وسلم يده ووضع القوم أيديهم، فنظروا إلى النبي صلى الله عليه وسلم
‏‏‏‏فإذا أكلته في فيه لا يسيغها، فكفوا أيديهم لينظروا ما يصنع رسول الله صلى
‏‏‏‏الله عليه وسلم فأخذ لقمته فلفظها، وقال: أجد ... " الحديث. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1101 in Urdu