🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا داود علیہ السلام کا ذریعہ معیشت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3527 ترقیم فقہی: -- 1130
- (إن داود النبي عليه السلام كان لا يأكل إلا من عمل يده) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک داؤد علیہ السلام جو کہ نبی تھے، اپنے ہاتھ کی کمائی سے ہی کھایا کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1130]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3527

قال الشيخ الألباني:
- (إن داود النبي عليه السلام كان لا يأكل إلا من عمل يده) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (2073 و3417) ، وابن حبان (6194) كلاهما من طريق عبد الرزاق: أخبرنا معمر عن همام به.
‏‏‏‏وللحديث شاهد من حديث المقدام بن معدي كرب عند البخاري أيضاً، وهو مخرج في "غاية المرام " (121/163) . * ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1130 in Urdu