🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بلاوجہ سوال کا انجام
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 499 ترقیم فقہی: -- 1164
-" من سأل وله ما يغنيه جاءت مسألته يوم القيامة خدوشا أو خموشا أو كدوحا في وجهه. قيل: يا رسول الله وما يغنيه؟ قال: خمسون درهما، أو قيمتها من الذهب".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے سوال کیا، حالانکہ اس کے پاس موجود مال اس کو کفایت کرتا تھا، تو روز قیامت اس کا سوال اس کے چہرے پر خراش اور زخم کی صورت میں اور نوچے ہوئے چہرے کی کیفیت میں ظاہر ہو گا۔ کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کتنی مقدار اسے کفایت کرتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پچاس درہم اور ان کی قیمت کے برابر کا سونا۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1164]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 499

قال الشيخ الألباني:
- " من سأل وله ما يغنيه جاءت مسألته يوم القيامة خدوشا أو خموشا أو كدوحا في وجهه. قيل: يا رسول الله وما يغنيه؟ قال: خمسون درهما، أو قيمتها من الذهب ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (1626) والنسائي (1 / 363) والترمذي (1 / 126)
‏‏‏‏والدارمي (1 / 386) وابن ماجه (1840) والطحاوي (1 / 306) والحاكم
‏‏‏‏(407) وأحمد (1 / 388، 441) وابن عدي (69 / 1، 73 / 2) من طريق حكيم
‏‏‏‏بن جبير عن محمد بن عبد الرحمن بن يزيد عن أبيه عن عبد الله بن مسعود قال:
‏‏‏‏قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : فذكره.
‏‏‏‏والسياق لابن ماجه وزاد هو وغيره:
‏‏‏‏" فقال رجل لسفيان: إن شعبة لا يحدث عن حكيم بن جبير، فقال سفيان: قد حدثناه
‏‏‏‏زبيد عن محمد بن عبد الرحمن بن يزيد ".
‏‏‏‏قلت: حكيم بن جبير ضعيف، لكن متابعة زبيد وهو ابن الحارث الكوفي تقوي الحديث
‏‏‏‏فإنه ثقة ثبت، وكذلك سائر الرواة ثقات، فالإسناد صحيح من طريق زبيد.
‏‏‏‏قال الترمذي " حديث حسن ". ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1164 in Urdu