🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بندہ اپنی جائے موت تک کیسے پہنچتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1222 ترقیم فقہی: -- 1720
-" إذا كان أجل أحدكم بأرض أثبت الله له إليها حاجة، فإذا بلغ أقصى أثره توفاه، فتقول الأرض يوم القيامة: يا رب هذا ما استودعتني".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی نے زمین کے جس (علاقے) میں مرنا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس علاقے تک پہنچنے کے لیے کسی حاجت (کا بہانہ) بنا دیتے ہیں۔ جب وہ آدمی اپنی (زندگی) کے آخری نشانات تک پہنچتا ہے تو اسے موت آ جاتی ہے۔ قیامت کے دن زمین کہے گی: اے میرے رب! یہ (وہ بندہ) ہے جو تو نے مجھے سونپا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1720]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1222

قال الشيخ الألباني:
- " إذا كان أجل أحدكم بأرض أثبت الله له إليها حاجة، فإذا بلغ أقصى أثره توفاه ، فتقول الأرض يوم القيامة: يا رب هذا ما استودعتني ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه ابن ماجه (2 / 566) وابن أبي عاصم في " السنة " (346) والطبراني في
‏‏‏‏" المعجم الكبير " (3 / 76 / 1) والحاكم (1 / 41 - 42) من طرق عن إسماعيل
‏‏‏‏ابن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن عبد الله بن مسعود عن النبي صلى الله
‏‏‏‏عليه وسلم، وقال الحاكم: " احتج الشيخان برواة هذا الحديث عن آخرهم ".
‏‏‏‏ووافقه الذهبي وهو كما قالا. وقال البوصيري في " الزوائد " (ق 263 / 2) :
‏‏‏‏" هذا إسناد صحيح، رجاله ثقات ". ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1720 in Urdu