🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
فاتحہ شریف پڑھ کر دم کرنا اور دم پر اجرت لینا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2027 ترقیم فقہی: -- 1725
-" كل، فلعمري لمن أكل برقية باطل، لقد أكلت برقية حق".
خارجہ بن صلت اپنے چچا سیدنا علاقہ بن صحار سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ایک قوم کے پاس سے گزرے، اس قوم کے لوگ ان کے پاس آئے اور کہا کہ تو اس شخصیت (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس سے خیر و بھلائی لے کر آیا ہے، ہمارے اس آدمی کو دم تو کر دے۔ پھر وہ بیڑیوں میں بندھا ہوا ایک آدمی لائے۔ میرے چچا نے ام القرآن (یعنی سورہ فاتحہ) پڑھ کر صبح شام تین دفعہ دم کیا، یہ سورت پڑھ کر تھوک جمع کر کے اس پر تھوک دیتے۔ (وہ ایسا شفایاب ہوا کہ) گویا کہ اسے رسیوں سے کھول کر آزاد کر دیا گیا۔ انہوں نے (اس دم کے عوض) انہیں کچھ دیا۔ میرے چچا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس (معاوضے) کے بارے میں دریافت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو کھا لے، میری عمر کی قسم! اس آدمی کے بارے میں کچھ کہا جائے گا جو باطل دم کے ذریعے کھائے، تو نے تو حق دم کے ساتھ کھایا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1725]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2027

قال الشيخ الألباني:
- " كل، فلعمري لمن أكل برقية باطل، لقد أكلت برقية حق ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (3420، 3896، 3897) والنسائي في " عمل اليوم والليلة " (
‏‏‏‏1032) وعنه ابن السني (رقم 624) والطحاوي في " شرح المعاني " (2 / 269)
‏‏‏‏والحاكم (1 / 559 - 560) والطيالسي (1362) وأحمد (5 / 210 - 211) من
‏‏‏‏طريق الشعبي عن خارجة بن الصلت عن عمه:
‏‏‏‏__________جزء : 5 /صفحہ : 44__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏" أنه مر بقوم فأتوه، فقالوا: إنك
‏‏‏‏جئت من عند هذا الرجل بخير، فارق لنا هذا الرجل، فأتوه برجل معتوه في القيود
‏‏‏‏، فرقاه بأم القرآن ثلاثة أيام غدوة وعشية، كلما ختمها جمع بزاقه ثم تفل،
‏‏‏‏فكأنما أنشط من عقال، فأعطوه شيئا، فأتى النبي صلى الله عليه وسلم ، فذكره له
‏‏‏‏، فقال النبي صلى الله عليه وسلم : " فذكره. وقال الحاكم: " صحيح الإسناد،
‏‏‏‏ووافقه الذهبي.
‏‏‏‏قلت: وهو كما قالا إن شاء الله، فإن رجاله ثقات رجال الشيخين غير خارجة بن
‏‏‏‏الصلت، فروى عنه مع الشعبي عبد الأعلى بن الحكم الكلبي، وذكره ابن حبان في
‏‏‏‏" الثقات "، لكن قال ابن أبي خيثمة: " إذا روى الشعبي عن رجل وسماه فهو ثقة
‏‏‏‏، يحتج بحديثه ". ذكره الحافظ في " التهذيب " وأقره، وكأنه لذلك قال الذهبي
‏‏‏‏في " الكاشف ": " ثقة ".
‏‏‏‏¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1725 in Urdu