سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اونٹنی کا دودھ اور پیشاب بطور دوا استعمال کرنا
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس (حجر اسود) کو جاہلیت کی نجاستوں نے نہ چھوا ہوتا تو اسے مس کرنے سے تکلیف والے آدمی کی تکلیف دور ہو جاتی، اس پتھر کے علاوہ زمین میں جنت کی کوئی چیز نہیں ہے۔“ d [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1767]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 0
قال الشيخ الألباني:
0
0
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1767 in Urdu