🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبیذ کتنی دیر تک استعمال کی جا سکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1573 ترقیم فقہی: -- 1803
-" انبذوه (يعني الزبيب) على غذائكم واشربوه على عشائكم وانبذوه على عشائكم واشربوه على غدائكم وانبذوه في الشنان، ولا تنبذوه في القلل، فإنه إذا تأخر عن عصره صار خلا".
سیدنا فیروز رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: اے اللہ کے رسول! آپ جانتے ہیں کہ ہم کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں اور کس کی طرف آئے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ اور اس کے رسول کی طرف۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہمارے ہاں انگور ہوتے ہیں، ہم ان کا کیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منقیٰ بنا لیا کرو۔ ہم نے کہا: ہم منقیٰ کو کیا کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بوقت صبح اس کی نبیذ بنا لیا کرو اور بوقت شام پی لیا کرو اور اسی طرح شام کو بنا کر صبح کو پی لیا کرو اور مشکیزوں میں نبیذ بنانی ہے، نہ کہ مٹکوں میں، کیونکہ تاخیر ہونے کی صورت میں وہ مٹکوں میں سرکہ بن جاتی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1803]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1573

قال الشيخ الألباني:
- " انبذوه (يعني الزبيب) على غذائكم واشربوه على عشائكم وانبذوه على عشائكم واشربوه على غدائكم وانبذوه في الشنان، ولا تنبذوه في القلل، فإنه إذا تأخر عن عصره صار خلا ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (3710) والنسائي (2 / 336) وأحمد (4 / 232) من طرق عن
‏‏‏‏يحيى بن أبي عمرو السيباني (بالسين المهملة، ووقع عندهم جميعا بالمعجمة وهو
‏‏‏‏خطأ مطبعي) عن عبد الله بن الديلمي عن أبيه فيروز قال: " أتينا رسول الله
‏‏‏‏صلى الله عليه وسلم ، فقلنا: يا رسول الله قد علمت من نحن، ومن أين
‏‏‏‏__________جزء : 4 /صفحہ : 101__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏نحن؟
‏‏‏‏قال: " إلى الله وإلى الرسول ". فقلنا: يا رسول الله إنا لنا أعنابا ما
‏‏‏‏نصنع بها؟ قال: زببوها، قلنا: ما نصنع بالزبيب؟ قال: " فذكره.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات.
‏‏‏‏(الشنان) : جمع (الشنة) : القربة الخلق الصغيرة يكون الماء فيها أبرد من
‏‏‏‏غيرها. (القلل) : جمع (القلة) : الجرة من الفخار. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1803 in Urdu