🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شکار کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1350 ترقیم فقہی: -- 1857
-" إذا رميت الصيد فأدركته بعد ثلاث ليال وسهمك فيه فكله ما لم ينتن".
سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو شکار کو تیر وغیرہ مارتا ہے، لیکن وہ (غائب ہو جاتا ہے اور) تجھے تین دنوں کے بعد ملتا ہے اور تیرا تیر اس میں موجود ہوتا ہے تو جب تک وہ بدبودار (اور متعفن) نہ ہو، اسے کھانے کے لیے استعمال کر لیا کر۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1857]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1350

قال الشيخ الألباني:
- " إذا رميت الصيد فأدركته بعد ثلاث ليال وسهمك فيه فكله ما لم ينتن ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (2861) من طريق حماد بن خالد الخياط عن معاوية بن صالح عن عبد
‏‏‏‏الرحمن بن جبير بن نفير عن أبيه عن أبي ثعلبة الخشني عن النبي صلى الله
‏‏‏‏عليه وسلم.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم، وقد أخرجته في " صحيحه " (6 / 59) من
‏‏‏‏طريق معن بن عيسى حدثني معاوية به نحوه دون قوله: " سهمك فيه ". ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1857 in Urdu