🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
فضیلت جہاد
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 634 ترقیم فقہی: -- 2037
-" لك بها سبعمائة ناقة مخطومة في الجنة".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نکیل شدہ اونٹنی لے کر آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! یہ اونٹنی اللہ کے راستے میں جہاد کے لیے ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے اس کے بدلے جنت میں سات سو اونٹنیاں ہوں گی، سب کی سب مہار والی ہوں گی۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2037]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 634

قال الشيخ الألباني:
- " لك بها سبعمائة ناقة مخطومة في الجنة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو نعيم في " الحلية " (8 / 116) من طرق عن فضيل بن عياض عن سليمان بن
‏‏‏‏مهران عن أبي عمرو الشيباني عن ابن مسعود قال: " جاء رجل بناقة مخطومة،
‏‏‏‏فقال: يا رسول الله هذه الناقة في سبيل الله، قال ... " فذكره. وقال:
‏‏‏‏" مشهور من حديث الأعمش، ثابت، حدث به عن الفضيل جماعة من المتقدمين ".
‏‏‏‏قلت: والشيباني اسمه سعد بن إياس. وقد تابعه جرير عن الأعمش به. أخرجه
‏‏‏‏الحاكم (2 / 90) وقال: " صحيح على شرط الشيخين "، ووافقه الذهبي، وهو
‏‏‏‏كما قالا.
‏‏‏‏__________جزء : 2 /صفحہ : 225__________

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2037 in Urdu