🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حیوانات کو تکلیف دینا باعث عذاب ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 28 ترقیم فقہی: -- 2088
-" عذبت امرأة في هرة سجنتها حتى ماتت، فدخلت فيها النار، لا هي أطعمتها وسقتها إذ حبستها ولا هي تركتها تأكل من خشاش الأرض".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا، اس نے اسے قید کر دیا تھا حتی کہ وہ مر گئی، پس وہ اس کی وجہ سے جہنم میں داخل ہو گئی۔ نہ اس نے اسے کھلایا نہ پلایا جب کہ اس نے اسے قید کر رکھا تھا اور نہ اسے اس نے چھوڑا کہ وہ خود زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2088]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 28

قال الشيخ الألباني:
- " عذبت امرأة في هرة سجنتها حتى ماتت، فدخلت فيها النار، لا هي أطعمتها وسقتها إذ حبستها ولا هي تركتها تأكل من خشاش الأرض ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه البخاري في " صحيحه " (2 / 78 طبع أوربا) وفي " الأدب المفرد "
‏‏‏‏(رقم 379) ومسلم (7 / 43) من حديث نافع عن عبد الله بن عمر مرفوعا.
‏‏‏‏ومسلم وأحمد (2 / 507) من طرق عن أبي هريرة مرفوعا نحوه.
‏‏‏‏(خشاش الأرض) هي الحشرات والهوام. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2088 in Urdu