🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حیرہ مقام کی فتح کی پیش گوئی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2825 ترقیم فقہی: -- 2149
-" مثلت لي الحيرة كأنياب الكلاب وإنكم ستفتحونها".
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے لیے حیرہ (مقام) کو کتوں کی کچلیوں سے تشبیہ دی گئی اور عنقریب تم اسے فتح کر لو گے۔ ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہا: اے اللہ کے رسول! بنت بقیلہ مجھے عطا کر دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اسے دے دو۔ اس کے باپ نے آ کر کہا: کیا تو مجھے وہ فروخت کر دے گا؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ اس نے پوچھا: کتنی قیمت میں؟ اس نے کہا: من مانی کروں گا اور ایک ہزار درہم (کے عوض فروخت کروں گا)۔ اس نے کہا: میں نے خرید لی ہے۔ کہا گیا کہ اگر میں تیس ہزار کہتا تو؟ اس نے کہا: بھلا ہزار سے بڑا کوئی عدد ہے؟ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2149]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2825

قال الشيخ الألباني:
- " مثلت لي الحيرة كأنياب الكلاب وإنكم ستفتحونها ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه ابن حبان في " صحيحه " (1709) وابن أبي عاصم في " الوحدان " (ق 269 /
‏‏‏‏1) من طريق محمد بن يحيى بن أبي عمر العدني: حدثنا سفيان عن إسماعيل بن أبي
‏‏‏‏خالد عن قيس بن أبي حازم عن عدي بن حاتم قال: قال رسول الله صلى الله عليه
‏‏‏‏وسلم: (فذكره) . فقام رجل فقال: هب لي يا رسول الله ابنة بقيلة، فقال: "
‏‏‏‏هي لك "، فأعطوها إياه، فجاء أبوها فقال: أتبعنيها؟ فقال: نعم: قال:
‏‏‏‏بكم؟ قال: احتكم ما شئت. قال: بألف درهم. قال: قد أخذتها. فقيل: لو قلت
‏‏‏‏ثلاثين ألفا. قال: وهل عدد أكثر من ألف؟ قلت: وهذا إسناد صحيح رجاله ثقات
‏‏‏‏على شرط مسلم. وأخرجه الطبراني في " المعجم الكبير " (17 / 81 / 183)
‏‏‏‏والبيهقي في " السنن " (9 / 136) و " الدلائل " (6 / 326) من طرق أخرى عن
‏‏‏‏العدني به، إلا أن الطبراني قال: " أخوها " مكان " أبوها ". وقال الهيثمي (
‏‏‏‏6 / 212) : " رواه الطبراني، ورجاله رجال الصحيح ". وقال عقب رواية ابن
‏‏‏‏حبان من " موارد الظمآن ": " قلت: هكذا وقع في هذه الرواية: أن الذي اشتراها
‏‏‏‏أبوها، والمشهور أن الذي اشتراها: عبد المسيح أخوها. والله أعلم ".
‏‏‏‏__________جزء : 6 /صفحہ : 784__________
‏‏‏‏¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2149 in Urdu