🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مومن کے انجام خیر کے لیے دنیوی آزمائشیں بہتر ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1220 ترقیم فقہی: -- 2196
-" إذا أراد الله بعبد خيرا عجل له العقوبة في الدنيا وإذا أراد الله بعبد شرا أمسك عليه ذنوبه حتى يوافيه يوم القيامة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کو (اس کے گناہوں کی سزا) جلد ہی دنیا میں دے دیتا ہے (یعنی تکلیفوں اور آزمائشوں کے ذریعے سے اس کے گناہوں کی معافی کے اسباب پیدا کر دیتا ہے) اور جب کسی بندے کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے اس کے گناہوں کی سزا (دنیا میں) روک لیتا ہے، یہاں تک کہ قیامت والے دن اس کو پوری سزا دے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2196]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1220

قال الشيخ الألباني:
- " إذا أراد الله بعبد خيرا عجل له العقوبة في الدنيا وإذا أراد الله بعبد شرا أمسك عليه ذنوبه حتى يوافيه يوم القيامة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه الترمذي (2 / 64) وابن عدي (174 / 1 و 2) والبيهقي في " الأسماء " (
‏‏‏‏ص 154) عن سنان بن سعد، أو سعيد بن سنان عن أنس مرفوعا، وقال الترمذي:
‏‏‏‏" حديث حسن غريب ".
‏‏‏‏قلت: وسعد هذا اختلف فيه الرواة فبعضهم يقول: سعد بن سنان، وبعضهم على
‏‏‏‏القلب: سنان بن سعد. وهذا هو الصواب عند البخاري. قال الحافظ في " التقريب
‏‏‏‏": " صدوق له أفراد ". وله شاهد من حديث الحسن عن عبد الله بن مغفل مرفوعا
‏‏‏‏به. أخرجه ابن حبان (2455) وأبو نعيم في " أخبار أصبهان " (2 / 274)
‏‏‏‏والبيهقي (ص 153 - 154) . ورجاله ثقات، لكن الحسن وهو البصري مدلس وقد
‏‏‏‏عنعنه.
‏‏‏‏__________جزء : 3 /صفحہ : 220__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏ولشطره الأول شاهد من حديث ابن عباس مرفوعا. أخرجه ابن الجوزي في
‏‏‏‏" ذم الهوى " (ص 126) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2196 in Urdu