🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
خلوتوں کی برائیاں جلوتوں کی نیکیوں کو لے ڈوبتی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 505 ترقیم فقہی: -- 2245
-" لأعلمن أقواما من أمتي يأتون يوم القيامة بحسنات أمثال جبال تهامة بيضا فيجعلها الله هباء منثورا. قال ثوبان: يا رسول الله صفهم لنا جلهم لنا أن لا نكون منهم ونحن لا نعلم، قال: أما إنهم إخوانكم ومن جلدتكم ويأخذون من الليل كما تأخذون ولكنهم أقوام إذا خلو بمحارم الله انتهكوها".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنی امت کے ان لوگوں کو جانتا ہوں جو روز قیامت تہامہ پہاڑوں کی مثل (ڈھیروں) نیکیاں لے کر آئیں گے، لیکن اللہ تعالیٰ ان کی نیکیوں کو فضا میں پھیلے ہوئے غبار کے باریک ریزوں کی طرح (بے اہمیت) کر دے گا۔ ثوبان نے کہا: اے اللہ کے رسول! ایسے لوگوں کی صفات بیان کیجئیے، ان کی ذرا وضاحت کیجئیے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم لاعلمی میں ان کی صف میں کھڑے ہو جائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خبردار! وہ تمہارے ہی بھائی ہوں گے، تمہاری ہی نسل سے ہوں گے، رات کو تمہاری طرح قیام کرنے والے ہوں گے، (بس ان کی خرابی یہ ہو گی) کہ خلوتوں میں اللہ تعالیٰ کے حرام کردہ امور کا ارتکاب کرنے والے ہوں گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2245]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 505

قال الشيخ الألباني:
- " لأعلمن أقواما من أمتي يأتون يوم القيامة بحسنات أمثال جبال تهامة بيضا فيجعلها الله هباء منثورا. قال ثوبان: يا رسول الله صفهم لنا جلهم لنا أن لا نكون منهم ونحن لا نعلم، قال: أما إنهم إخوانكم ومن جلدتكم ويأخذون من الليل كما تأخذون ولكنهم أقوام إذا خلو بمحارم الله انتهكوها ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه ابن ماجه (4245) : حدثنا عيسى بن يونس الرملي حدثنا عقبة بن علقمة بن
‏‏‏‏خديج المعافري عن أرطاة بن المنذر عن أبي عامر الألهاني عن النبي صلى الله
‏‏‏‏عليه وسلم أنه قال: فذكره.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح رجاله ثقات. وقال المنذري (3 / 178) : " رواه ابن
‏‏‏‏ماجه ورواته ثقات ".
‏‏‏‏وقال البوصيري في " الزوائد " (ق 262 / 1) : " هذا إسناد صحيح رجاله ثقات.
‏‏‏‏وأبو عامر الألهاني اسمه عبد الله بن غابر ". ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2245 in Urdu