🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ گناہ بخش دیتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 968 ترقیم فقہی: -- 2255
-" لو أنكم لم تكن لكم ذنوب يغفرها الله لكم لجاء الله بقوم لهم ذنوب يغفرها لهم".
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اللہ تعالیٰ کے بخشنے کے لیے تمہارے گناہ نہ ہوئے تو وہ ایسی قوم لے آئے گا، جس کے گناہ ہوں گے اور وہ ان گناہوں کو معاف کرے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2255]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 968

قال الشيخ الألباني:
- " لو أنكم لم تكن لكم ذنوب يغفرها الله لكم لجاء الله بقوم لهم ذنوب يغفرها لهم ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مسلم (8 / 94) من طريق محمد بن كعب القرظي عن أبي صرمة عن أبي أيوب
‏‏‏‏الأنصاري مرفوعا. وله عنده طريق أخرى عن أبي صرمة بلفظ: " لولا أنكم
‏‏‏‏تذنبون ". ويأتي إن شاء الله برقم (1963) . وله شاهد من حديث أبي هريرة
‏‏‏‏بلفظ: " لو أنكم لا تخطئون لأتى الله بقوم يخطئون يغفر لهم ". ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2255 in Urdu