🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ گناہ بخش دیتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1950 ترقیم فقہی: -- 2259
-" والذي نفسي بيده لو لم تذنبوا لذهب الله بكم، ولجاء بقوم يذنبون فيستغفرون الله فيغفر لهم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم لوگ گناہ نہیں کرو گے تو اللہ تعالیٰ تم کو فنا کر کے ایسی قوم پیدا کر دے گا جو گناہ کر کے اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرے گی اور وہ اسے معاف کرے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2259]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1950

قال الشيخ الألباني:
- " والذي نفسي بيده لو لم تذنبوا لذهب الله بكم، ولجاء بقوم يذنبون فيستغفرون الله فيغفر لهم ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مسلم (8 / 94) وأحمد (2 / 308) عن يزيد بن الأصم عن أبي هريرة
‏‏‏‏مرفوعا. وله طريقان آخران عن أبي هريرة، وشواهد كثيرة، فانظر: " لو أنكم
‏‏‏‏لا تخطؤن " (رقم - 969) و (970) وغيرهما. ومنها الحديث الآتي بعده وبعد
‏‏‏‏أحاديث برقم (1963) ، وذكرت هناك كليمة في المراد من هذه الأحاديث. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2259 in Urdu