🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مختلف اسباب کی بنا پر ایمان میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1965 ترقیم فقہی: -- 2265
-" لو تدومون على ما تكونون عندي في الخلاء لصافحتكم الملائكة حتى تظلكم بأجنحتها عيانا، ولكن ساعة وساعة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! جب ہم آپ کے پاس ہوتے ہیں تو ہمیں اپنے آپ میں پسندیدہ صفات نظر آتی ہیں، لیکن جب ہم اپنے اہل و عیال کی طرف لوٹتے ہیں اور ان میں مل جل کر رہتے ہیں تو خود کو گنہگار سمجھتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اپنی خلوتوں میں اسی حالت پر قائم رہو جس پر میرے ہاں ہوتے ہو تو فرشتے تم سے مصافحہ کریں گے اور اپنے پروں سے تم پر اس طرح سایہ کریں گے کہ ہر کوئی دیکھ سکے گا۔ (دراصل حالات بدلتے رہتے ہیں) کبھی یہ اور کبھی وہ۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2265]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1965

قال الشيخ الألباني:
- " لو تدومون على ما تكونون عندي في الخلاء لصافحتكم الملائكة حتى تظلكم بأجنحتها عيانا، ولكن ساعة وساعة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو يعلى (2 / 786) : حدثنا محمد حدثنا عبد الرزاق أنبأنا معمر عن
‏‏‏‏قتادة عن أنس: قال أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم : يا رسول الله إنا إذا
‏‏‏‏كنا عندك رأينا في أنفسنا ما نحب، وإذا رجعنا إلى أهلينا فخالطناهم أنكرنا
‏‏‏‏أنفسنا، فقال النبي صلى الله عليه وسلم ... فذكره.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات رجال الشيخين غير محمد هذا، وهو ابن
‏‏‏‏مهدي الأيلي، قال ابن أبي حاتم (4 / 1 / 106) : " روى عن أبي داود الطيالسي
‏‏‏‏، روى عنه أبو زرعة رحمه الله ".
‏‏‏‏قلت: وشيوخ أبي زرعة ثقات، فالإسناد صحيح. ثم رأيت ابن حبان قد أخرجه (
‏‏‏‏2493) من طريق أبي قديد عبيد الله بن فضالة حدثنا عبد الرزاق به. وهذه
‏‏‏‏متابعة قوية لابن مهدي هذا، فإن ابن فضالة ثقة ثبت كما في " التقريب ".
‏‏‏‏وللحديث شاهد من رواية حنظلة الأسيدي مضى برقم (1948) . ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2265 in Urdu