🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جھگڑالو شخص اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3970 ترقیم فقہی: -- 2358
- (أَبغضُ الرّجالِ إلى اللهِ: الألدُّ الخصِمُ) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے الله تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2358]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3970

قال الشيخ الألباني:
- (أَبغضُ الرّجالِ إلى اللهِ: الألدُّ الخصِمُ) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (4523و7188- " فتح ") ، ومسلم (8/57) ، والترمذي (2976) ، والنسائي (2/ 311) ، وابن حبان (5667) ، والبيهقي (10/108) وفي "الأسماء والصفات " (501) ، وأحمد (6/55و63و205) كلهم من طريق ابن أبي مليكة عن عائشة رضي الله عنها. * ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2358 in Urdu