🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کی طرف سے مہلت کا انجام
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3512 ترقیم فقہی: -- 2486
- (إنَّ اللهَ ليُملي للظّالمِ، حتى إذا أخذه لم يُفْلِتْه. قال: ثم قرأ: ﴿ وكذلك أخذُ ربِّك إذا أخذ القُرى وهي ظالمةٌ إن أخذه أليم شديد﴾) .
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا رہتا ہے اور جب اس کو پکڑنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس سے بھاگ کر کہیں نہیں جا سکتا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی یہ آیت پڑھی: اور اسی طرح تیرے پروردگار کی پکڑ ہے، جب وہ ظلم کرنے والی بستیوں کو پکڑتا ہے، بلاشبہ ا‏‏‏‏س کی پکڑ سخت درد ناک ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2486]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3512

قال الشيخ الألباني:
- (إنَّ اللهَ ليُملي للظّالمِ، حتى إذا أخذه لم يُفْلِتْه. قال: ثم قرأ: ﴿ وكذلك أخذُ ربِّك إذا أخذ القُرى وهي ظالمةٌ إن أخذه أليم شديد﴾ ) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (4686) ، ومسلم (8/19) ، وابن حبان (7/307/5153) ، والترمذي (8/271) ، والنسائي في"السنن الكبرى" (6/365/11245) ، وابن ماجه (4018) ، والبيهقي (6/94) ، والبغوي في "شرح السنة " (14/358) كلهم من طريق أبي بردة عن أبي موسى رضي الله عنه قال: قال رسول الله: ... فذكره. *
‏‏‏‏__________جزء : 7 /صفحہ : 1467__________ ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2486 in Urdu