🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اچھے اور برے لوگوں کی علامتیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1189 ترقیم فقہی: -- 2607
-" إذا أتى الرجل القوم فقالوا مرحبا، فمرحبا به يوم يلقى ربه، وإذا أتى الرجل القوم فقالوا له: قحطا، فقحطا له يوم القيامة".
سیدنا ابوسعید ضحاک بن قیس فہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب کوئی آدمی کسی قوم کے پاس جاتا ہے اور وہ (‏‏‏‏رضا مندی کا اظہار کرتے ہوئے) اسے خوش آمدید کہتے ہیں، تو جس دن ایسا آدمی اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے گا اس دن بھی اسے خوش آمدید کہا جائے گا اور اگر کوئی آدمی کسی قوم کے پاس جائے اور وہ (‏‏‏‏ناخوشگواری کا اظہار کرتے ہوئے) اسے دھتکار دے تو روز قیامت اسے بھی دھتکار دیا جائے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2607]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1189

قال الشيخ الألباني:
- " إذا أتى الرجل القوم فقالوا مرحبا، فمرحبا به يوم يلقى ربه، وإذا أتى الرجل القوم فقالوا له: قحطا، فقحطا له يوم القيامة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه الحاكم (3 / 525) عن حماد بن سلمة أنبأنا سعيد بن إياس الجريري عن أبي
‏‏‏‏العلاء يزيد بن عبد الله بن الشخير قال: سمعت أبا سعيد الضحاك ابن قيس
‏‏‏‏الفهري يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: فذكره وصححه وقال
‏‏‏‏الذهبي:
‏‏‏‏__________جزء : 3 /صفحہ : 186__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏" قلت، على شرط مسلم ". وهو كما قال. والحديث قال في " المجمع "
‏‏‏‏(10 / 271 - 272) : " رواه الطبراني في " الكبير " و " الأوسط "، ورجاله
‏‏‏‏رجال الصحاح غير أبي ضرير الأكبر وهو ثقة ". ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2607 in Urdu