🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مسلمانوں کی باہمی محبت اور رحمدلی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1083 ترقیم فقہی: -- 2660
-" مثل المؤمنين في توادهم وتراحمهم وتعاطفهم مثل الجسد، إذا اشتكى منه عضو تداعى له سائر الجسد بالسهر والحمى".
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے میں، ایک دوسرے کے ساتھ رحم کرنے میں اور ایک دوسرے کے ساتھ شفقت و نرمی کرنے میں مومنوں کی مثال ایک جسم کی طرح ہے کہ جب (‏‏‏‏جسم) کا کوئی ایک عضو درد کرتا ہے تو سارا جسم اس کی وجہ سے بیداری اور بخار میں مبتلا رہتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2660]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1083

قال الشيخ الألباني:
- " مثل المؤمنين في توادهم وتراحمهم وتعاطفهم مثل الجسد، إذا اشتكى منه عضو تداعى له سائر الجسد بالسهر والحمى ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مسلم (8 / 20) وأحمد (4 / 70) والطيالسي (رقم 790) من حديث
‏‏‏‏الشعبي عن النعمان بن بشير به مرفوعا. وأخرجه البخاري (10 / 360 - 361 -
‏‏‏‏فتح) من هذا الوجه بلفظ: " ترى المؤمنين ... ". وله طريق ثان عن النعمان.
‏‏‏‏أخرجه الطيالسي (رقم 793) وأحمد (4 / 274) عن سماك بن حرب عنه به مختصرا.
‏‏‏‏وسنده صحيح على شرط مسلم. وله طريق ثالث بلفظ: المسلمون كرجل واحد ... ".
‏‏‏‏ويأتي برقم (2526) .
‏‏‏‏¬
‏‏‏‏__________
‏‏‏‏(¬1) لم تعرف هذه النسبة. اهـ.
‏‏‏‏__________جزء : 3 /صفحہ : 71__________ ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2660 in Urdu