🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
گھر اور گھر میں موجودہ اشیا کی حفاظت کے آداب، ابتدائے رات اور رات کو گھروں سے باہر نہ نکلیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 40 ترقیم فقہی: -- 2683
-" إذا كان جنح الليل، فكفوا صبيانكم، فإن الشياطين تنتشر حينئذ، فإذا ذهبت ساعة من العشاء فخلوهم".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رات کے آنے کا وقت قریب ہو جائے تو اپنے بچوں کو روک لیا کرو، کیونکہ اس وقت شیطان منتشر ہو رہے ہوتے ہیں اور تاریکی کا ابتدائی حصہ بیت جانے کے بعدانھیں چھوڑ دیا کرو۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2683]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 40

قال الشيخ الألباني:
- " إذا كان جنح الليل، فكفوا صبيانكم، فإن الشياطين تنتشر حينئذ، فإذا ذهبت ساعة من العشاء فخلوهم ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (2 / 322، 4 / 36 - 37) ، ومسلم (6 / 106) ، وأبو داود
‏‏‏‏(3733) من طريق عطاء بن أبي رباح عن جابر بن عبد الله مرفوعا.
‏‏‏‏ورواه أحمد (3 / 388) بنحوه وزاد:
‏‏‏‏" فإن للجن انتشارا وخطفة " وسنده صحيح.
‏‏‏‏(جنح الليل) أي: إذا أقبل ظلامه، قال الطيبي: " جنح الليل ": طائفة منه،
‏‏‏‏وأراد به هنا الطائفة الأولى منه، عند امتداد فحمة العشاء.
‏‏‏‏__________جزء : 1 /صفحہ : 101__________ ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2683 in Urdu