🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز میں تھوکنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1274 ترقیم فقہی: -- 2691
-" إذا تنخم أحدكم فلا يتنخمن قبل وجهه ولا عن يمينه وليبصق عن يساره أو تحت قدمه اليسرى".
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہما نے یہ حدیث بیان کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی دیوار پر بلغم دیکھی، اسے سنگ ریزے کے ساتھ کھرچا اور پھر فرمایا: اگر کوئی آدمی (‏‏‏‏نماز میں) تھوکے تو وہ اپنے چہرے کے سامنے والی سمت میں نہ تھوکے اور نہ دائیں طرف، اسے چاہیئے کہ وہ بائیں طرف یا بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لیا کرے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2691]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1274

قال الشيخ الألباني:
- " إذا تنخم أحدكم فلا يتنخمن قبل وجهه ولا عن يمينه وليبصق عن يساره أو تحت قدمه اليسرى ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد (3 / 58 و 88 و 93) والبخاري (1 / 404 - 405) ومسلم (2 / 76) وابن ماجة (1 / 256 - 257) من طرق عن ابن شهاب عن حميد ابن عبد الرحمن بن
‏‏‏‏عوف عن أبي هريرة وأبي سعيد الخدري أنهما أخبراه: " أن رسول الله صلى
‏‏‏‏الله عليه وسلم رأى نخامة في جدار المسجد، فتناول حصاة فحكها، ثم قال.... "
‏‏‏‏فذكره. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2691 in Urdu