🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نیک اور برے خواب اور دونوں کے احکام اور اقسام
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3968 ترقیم فقہی: -- 2695
- (إذا لَعِبَ الشّيطانُ بأَحدِكم في منامِه؛ فلا يحدِّث به النّاسَ) .
ابوسفیان رحمہ اللہ، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وه کہتے ہیں کہ ایک آدمی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، جبكہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! گزشتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ میری گردن قلم کر دی گئی، سر گر پڑا اور لڑھک گیا، میں اس کے پیچھے چلا، اس کو پکڑا اور اسے اس کی جگہ پر لوٹا دیا، (‏‏‏‏اس خواب کے بارے میں آپ کا خیال ہے)؟ جواباً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ‏‏‏‏ مسکرائے اور فرمایا: ”جب شیطان کسی کے ساتھ نیند میں کھیلے تو وہ (‏‏‏‏ایسا خواب) لوگوں کے سامنے بیان نہ کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2695]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3968

قال الشيخ الألباني:
- (إذا لَعِبَ الشّيطانُ بأَحدِكم في منامِه؛ فلا يحدِّث به النّاسَ) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مسلم (7/55) ، وابن ماجه (3912) ، وأحمد (3/315) من طريق أبي سفيان قال:
‏‏‏‏أتى النبي رجل وهو يخطب، فقال: يا رسول الله! رأيت البارحة- فيما رأى
‏‏‏‏__________جزء : 7 /صفحہ : 1696__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏النائم- كأن عنقي ضربت وسقط رأسي [فتدحرج] ، فاتبعته، فأخذته فأعدته؟ [فضحك النبي- صلى الله عليه وسلم -] ، فقال: ... فذكره، والزيادتان لمسلم. وفي لفظ له:
‏‏‏‏"لا يحدثن أحدكم بتلعب الشيطان به في منامه ".
‏‏‏‏وتابع أبا سفيان أبو الزبير بلفظ:
‏‏‏‏"إذا حلم أحدكم؛ فلا يخبر أحداً بتلعب الشيطان به في المنام ".
‏‏‏‏أخرجه مسلم (7/54) ، وابن ماجه (3913) ، وابن حبان (6024) ، وأحمد (3/350) من طريق الليث بن سعد عنه.
‏‏‏‏وتابعه زكريا بن إسحاق: ثنا أبو الزبير: أنه سمع جابر بن عبد الله يقول: ... فذكر القصة نحو حديث أبي سفيان؛ وفيه: أن رسول الله- صلى الله عليه وسلم - قال:
‏‏‏‏"ذاك من الشيطان، فإذا رأى أحدكم رؤيا يكرهها؛ فلا يقصها على أحد، وليستعذ بالله من الشيطان ".
‏‏‏‏أخرجه أحمد (3/383) ، وإسناده صحيح على شرط مسلم.
‏‏‏‏وتابعه سفيان بن عيينة عن ابن الزبير مختصراً. * ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2695 in Urdu