🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کا انجام خیر
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1044 ترقیم فقہی: -- 2742
-" إن رجلا زار أخا له في قرية، فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكا، فلما أتى عليه الملك قال: أين تريد؟ قال: أزور أخا لي في هذه القرية، قال: هل له عليك من نعمة (تربها) ؟ قال: لا، إلا أني أحببته في الله، قال: فإني رسول الله إليك أن الله عز وجل قد أحبك كما أحببته له".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کسی دوسری بستی میں اپنے بھائی کی زیارت کے لیے گیا، اللہ تعالیٰ راستے میں اس کے انتظار میں ایک فرشتہ بٹھا دیا، جب وہ شخص اس کے پاس سے گزرا، تو فرشتے نے پوچھا: تم کہاں جا رہے ہو؟ اس نے کہا: اس بستی میں میں میرا بھائی رہتا ہے، اس کی زیارت کے لیے جا رہا ہوں۔ فرشتے نے پوچھا: کیا اس کا تم پر کوئی احسان ہے؟ جس کی وجہ سے تم یہ تکلیف اٹھا رہے ہو اور اس کا بدلہ اتارنے جا رہے رہو؟ اس نے کہا: نہیں۔ صرف اس لیے جا ر ہا ہوں کہ میں اس سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں۔ فرشتے نے کہا: میں تیری طرف اللہ تعالیٰ کا فرستادہ ہوں (اور یہ بتانے کے لیے آیا ہوں کہ) اللہ تعالیٰ بھی تجھ سے محبت کرتا ہے جیسے تو اس سے اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2742]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1044

قال الشيخ الألباني:
- " إن رجلا زار أخا له في قرية، فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكا، فلما أتى عليه الملك قال: أين تريد؟ قال: أزور أخا لي في هذه القرية، قال: هل له عليك من نعمة (تربها) ؟ قال: لا، إلا أني أحببته في الله، قال: فإني رسول الله إليك أن الله عز وجل قد أحبك كما أحببته له ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أبو بكر الشافعي في " الفوائد " (115 / 2) والحسن بن علي الجوهري في
‏‏‏‏" فوائد منتقاة " (27 / 1) من طرق عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أبي رافع عن
‏‏‏‏أبي هريرة مرفوعا.
‏‏‏‏قلت: وهذا سند صحيح على شرط مسلم وقد أخرجه في " صحيحه " (8 / 12) من هذا
‏‏‏‏الوجه، وقول الحافظ محمد بن ناصر في " التنبيه " (ق 21 / 2) أنه مخرج في
‏‏‏‏" الصحيحين " وهم منه، فليس الحديث في صحيح البخاري. وإنما أخرجه في " الأدب
‏‏‏‏المفرد " (350) . ورواه ابن وهب في " الجامع " (30) . ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2742 in Urdu