🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مردوں کا تذکرہ شر کرنے سے اجتناب کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1174 ترقیم فقہی: -- 2791
-" خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہو اور جب کوئی آدمی مر جائے تو اس (‏‏‏‏کا برا تذکرہ) ترک کر دیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2791]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1174

قال الشيخ الألباني:
- " خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه الدارمي (2 / 158) : أخبرنا محمد بن يوسف حدثنا سفيان عن هشام بن عروة
‏‏‏‏عن أبيه عن عائشة مرفوعا به.
‏‏‏‏قلت: وهذا سند صحيح على شرط البخاري. وله شاهد من حديث أبي هريرة تقدم برقم
‏‏‏‏(284) " أكمل المؤمنين ... " دون الشطر الثاني. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2791 in Urdu