🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2021 ترقیم فقہی: -- 2818
-" كان لكم يومان تلعبون فيهما، وقد أبدلكم الله بهما خيرا منهما: يوم الفطر ويوم الأضحى".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اہل جاہلیت نے سال میں کھیلنے کے لیے دو دن مقرر کر رکھے تھے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو فرمایا: تمہارے دو دن تھے جن میں تم کھیلتے تھے، اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے دو بہترین دنوں کو ان کا بدل بنایا ہے اور وہ عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2818]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2021

قال الشيخ الألباني:
- " كان لكم يومان تلعبون فيهما، وقد أبدلكم الله بهما خيرا منهما: يوم الفطر ويوم الأضحى ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه النسائي (1 / 231) والطحاوي في " مشكل الآثار " (2 / 211) وأحمد (
‏‏‏‏3 / 103، 178، 235، 250) من طرق عن حميد عن أنس بن مالك قال: " كان
‏‏‏‏لأهل الجاهلية يومان في كل سنة يلعبون فيهما، فلما قدم النبي صلى الله عليه
‏‏‏‏وسلم المدينة قال: فذكره ".
‏‏‏‏قلت: وإسناده صحيح، وبعض أسانيده عند أحمد ثلاثي، فقد صرح حميد بسماعه من
‏‏‏‏أنس في طريق عنده، وإسناده صحيح على شرط مسلم، وكذا قال الحاكم (1 / 294)
‏‏‏‏، ووافقه الذهبي.
‏‏‏‏¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2818 in Urdu