🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے انعامات کا ذکر کرنا چاہئے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 618 ترقیم فقہی: -- 2842
-" من أبلي بلاء فذكره، فقد شكره وإن كتمه فقد كفره".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے کسی انعام سے نوازا گیا اور اس نے اس کا ذکر کیا تو اس نے اس کا شکریہ ادا کر دیا اور جس نے اسے چھپایا اس نے ناشکری کی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2842]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 618

قال الشيخ الألباني:
- " من أبلي بلاء فذكره، فقد شكره وإن كتمه فقد كفره ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (4814) وأبو نعيم في " أخبار أصبهان " (1 / 259) من طريق
‏‏‏‏جرير عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر عن النبي صلى الله عليه وسلم .
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. وله شاهد من حديث ابن عمر مرفوعا به
‏‏‏‏نحوه. أخرجه ابن عساكر (16 / 302 / 1) وفيه عثمان بن فائد وهو ضعيف وقد
‏‏‏‏وقع بياض في النسخة، فلم يتبين سنده كاملا.
‏‏‏‏__________جزء : 2 /صفحہ : 182__________ ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2842 in Urdu