🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جانداروں سے رحم دلی سے پیش آنے کا صلہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 27 ترقیم فقہی: -- 2849
-" من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رحم کیا، اگرچہ معاملہ چڑیا کو ذبح کرنے کا ہی ہو، اللہ تعالیٰ روز قیامت اس پر رحم فرمائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2849]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 27

قال الشيخ الألباني:
- " من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه البخاري في " الأدب المفرد " (رقم 371) وتمام في " الفوائد "
‏‏‏‏(ق 194 / 1) عن القاسم بن عبد الرحمن عن
‏‏‏‏أبي أمامة مرفوعا.
‏‏‏‏قلت: وسنده حسن، وقال الهيثمي (4 / 33) : " رواه الطبراني في " الكبير "
‏‏‏‏ورجاله ثقات ".
‏‏‏‏ورواه الضياء المقدسي في " المختارة " كما في " الجامع الصغير " للسيوطي. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2849 in Urdu