🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
قاتل اور مقتول دونوں جنت میں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1074 ترقیم فقہی: -- 2881
-" يضحك الله إلى رجلين يقتل أحدهما الآخر كلاهما في الجنة، يقاتل هذا في سبيل الله عز وجل فيستشهد، ثم يتوب الله على القاتل فيسلم، فيقاتل في سبيل الله عز وجل فيستشهد".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ان دو آدمیوں پر ہنستے ہیں، جن میں ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے اور پھر دونوں جنت میں داخل ہو جاتے ہیں، (‏‏‏‏اس کی صورت یوں ہے کہ) ایک آدمی اللہ کے راستے میں جہاد کرتا ہے اور شہید ہو جاتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ اس قتل کرنے والے کو توبہ کی توفیق دیتا ہے، پس وہ مسلمان ہو جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرتا ہوا شہید ہو جاتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2881]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1074

قال الشيخ الألباني:
- " يضحك الله إلى رجلين يقتل أحدهما الآخر كلاهما في الجنة، يقاتل هذا في سبيل الله عز وجل فيستشهد، ثم يتوب الله على القاتل فيسلم، فيقاتل في سبيل الله عز وجل فيستشهد ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مالك (2 / 17) وعنه البخاري (3 / 210) والنسائي (2 / 63)
‏‏‏‏والبيهقي في " الأسماء والصفات " (ص 467) ثلاثتهم عن مالك ومسلم
‏‏‏‏(6 / 40) واللفظ له وابن خزيمة في " التوحيد " (ص 152) من حديث الأعمش عن
‏‏‏‏أبي هريرة مرفوعا. وله عند مسلم والبيهقي طريق أخرى عنه، وستأتي بإذن
‏‏‏‏الله بلفظ " إن الله يضحك " رقم (2525) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2881 in Urdu