🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا عبداللہ کو اجازت دینے کا مخصوص انداز
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1427 ترقیم فقہی: -- 3362
-" إذنك علي أن يرفع الحجاب وأن تستمع لسوادي حتى أنهاك".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب پردہ اٹھا دیا جائے اور تو میرا وجود دیکھ لے تو تجھے اجازت ہو گی، الا یہ کہ میں منع کر دوں۔ ‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3362]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1427

قال الشيخ الألباني:
- " إذنك علي أن يرفع الحجاب وأن تستمع لسوادي حتى أنهاك ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه مسلم (7 / 6) وابن ماجة (138) وأحمد (1 / 1 / 38 و 394 و 404)
‏‏‏‏وابن سعد (9 / 153 - 154) وأبو عبيد (8 / 1) عن الحسن بن عبيد الله
‏‏‏‏التيمي عن إبراهيم بن سويد عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله بن مسعود قال
‏‏‏‏: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكره. وقال أحمد: " سوادي: سري، أذن
‏‏‏‏له أن يسمع سره ".
‏‏‏‏__________جزء : 3 /صفحہ : 413__________ ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3362 in Urdu