🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1826 ترقیم فقہی: -- 3417
-" خالد من سيوف الله عز وجل، نعم فتى العشيرة".
عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو شام کا گورنر بنا کر بھیجا اور سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو معزول کر دیا۔ سیدنا خالد نے کہا: اس امت کے امین کو تمہارا امیر بنا کر بھیجا گیا ہے، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اس امت کا امین ابوعبیدہ بن جراح ہے۔ سیدنا ابوعبیدہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: خالد، اللہ تعالیٰ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے اور وہ اپنے قبیلے کا بہترین نوجوان ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3417]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1826

قال الشيخ الألباني:
- " خالد من سيوف الله عز وجل، نعم فتى العشيرة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أحمد (4 / 90) وعنه ابن عساكر (5 / 272 / 1) بسنده الصحيح عن عبد
‏‏‏‏الملك بن عمير قال: استعمل عمر بن الخطاب أبا عبيدة بن الجراح على الشام،
‏‏‏‏وعزل خالد بن الوليد، قال: فقال خالد بن الوليد: بعث عليكم أمين هذه الأمة
‏‏‏‏، سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " أمين هذه الأمة أبو عبيدة بن
‏‏‏‏الجراح "، فقال أبو عبيدة: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:
‏‏‏‏فذكره.
‏‏‏‏قلت: ورجاله كلهم ثقات رجال الشيخين إلا أن عبد الله لم يدرك عمر رضي الله
‏‏‏‏عنه فإنه ولد لثلاث سنين بقين من خلافة عثمان رضي الله عنه، لكن للحديث شواهد
‏‏‏‏يتقوى بها، فانظر الحديث (1237) و " المشكاة " (6257) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3417 in Urdu