🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ایک جماعت حق پر قائم رہے گی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1960 ترقیم فقہی: -- 3486
-" لا تزال طائفة من أمتي يقاتلون على الحق ظاهرين إلى يوم القيامة، قال: فينزل عيسى بن مريم صلى الله عليه وسلم فيقول أميرهم: تعال صل لنا، فيقول: لا، إن بعضكم على بعض أمراء، تكرمة الله على هذه الأمة".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کی ایک جماعت حق پر قتال کرتی ہوئی روز قیامت تک غالب رہے گی، جب عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نازل ہوں گے تو ان کا امیر ان سے کہے گا آؤ، ہمیں نماز پڑھاؤ۔ وہ کہیں گے نہیں، تم ہی ایک دوسرے کے امیر بن سکتے ہو، (‏‏‏‏ ‏‏‏‏میں جماعت نہیں کراؤں گا) یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس امت کی عزت افزائی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3486]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1960

قال الشيخ الألباني:
- " لا تزال طائفة من أمتي يقاتلون على الحق ظاهرين إلى يوم القيامة، قال: فينزل عيسى بن مريم صلى الله عليه وسلم فيقول أميرهم: تعال صل لنا، فيقول: لا، إن بعضكم على بعض أمراء، تكرمة الله على هذه الأمة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مسلم (1 / 95 و 6 / 53) وأحمد (3 / 384) من طريق ابن جريج
‏‏‏‏__________جزء : 4 /صفحہ : 602__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخبرني
‏‏‏‏أبو الزبير أنه سمع جابر بن عبد الله يقول: فذكره. وتابعه ابن لهيعة عن
‏‏‏‏أبي الزبير به. أخرجه أحمد (3 / 345) والبخاري في " التاريخ " (3 / 1 /
‏‏‏‏451) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3486 in Urdu