🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
فرزندان امت ایک دوسرے کو ہلاک کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 851 ترقیم فقہی: -- 3557
-" أتزعمون أني من آخركم وفاة ألا إني من أولكم وفاة وتتبعوني أفنادا يهلك بعضكم بعضا".
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: کیا تم لوگ یہ خیال کرتے ہو کہ میں تم میں وفات کے لحاظ سے آخری ہوں؟ آگاہ رہو! میں تو بلحاظ وفات کے تم میں سب سے پہلا ہوں، پھر تم گروہوں (‏‏‏‏جماعتوں) کی شکل میں میرے پیچھے آؤ گے، تمہارے بعض لوگ بعضوں کو ہلاک کریں گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3557]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 851

قال الشيخ الألباني:
- " أتزعمون أني من آخركم وفاة ألا إني من أولكم وفاة وتتبعوني أفنادا يهلك بعضكم بعضا ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد فى " المسند " (4 / 106) : حدثنا أبو المغيرة قال: سمعت الأوزاعي
‏‏‏‏قال: حدثني ربيعة بن يزيد قال: سمعت واثلة بن الأسقع يقول: خرج علينا
‏‏‏‏رسول الله صلى الله عليه وسلم ، فقال....." فذكره.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، متصل بالسماع. وله شاهد من حديث
‏‏‏‏سلمة بن نفيل السكوني مرفوعا نحوه. أخرجه الدارمي (1 / 29) وأحمد (4 / 104
‏‏‏‏) من طريق أرطاة بن المنذر حدثنا ضمرة بن حبيب قال: حدثنا سلمة بن نفيل به.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح أيضا متصل.
‏‏‏‏(أفنادا) أي جماعات متفرقين قوما بعد قوم، واحدهم (فند) . ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3557 in Urdu