🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کن علامات قیامت کے بعد ایمان مفید نہیں ہو گا، زمین کا چوپایہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3620 ترقیم فقہی: -- 3606
- (ثلاثٌ إذا خرجنَ؛" لا ينفعُ نفساً إيمانُها لم تكن آمنت من قبل أو كسبت في إيمانها خيراً": طلوع الشمس من مغربها، والدجال، ودابة الأرض) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏جب قیامت کی) تین علامتیں نمودار ہوں گی تو «لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا» (6-الأنعام:158)”کسی ایسے شخص کا ایمان اس کے کام نہ آئےگا جو پہلے سے ایمان نہیں رکھتا یا اس نے اپنے ایمان میں کوئی نیک عمل نہ کیا ہو۔“ (‏‏‏‏وہ تین نشانیاں یہ ہیں:) سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دجال اور زمین کا چوپایہ۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3606]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3620

قال الشيخ الألباني:
- (ثلاثٌ إذا خرجنَ؛ " لا ينفعُ نفساً إيمانُها لم تكن آمنت من قبل أو كسبت في إيمانها خيراً ": طلوع الشمس من مغربها، والدجال، ودابة الأرض) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه مسلم (1/ 95- 96) ، والترمذي (3072) ، وأبو عوانة (1/107) ، وابن أبي شيبة (15/178) ، وأحمد (2/445) ، وأبو يعلى (6170 و 6172) ، وابن منده في "الإيمان " (1023) ، وأبو عمرو الداني في "السنن الواردة في الفتن " (695) ، والطبري في "تفسيره " (8/76) من طرق عن فضيل بن غزوان عن أبي حازم عن أبي هريرة عن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال: ... فذكره. وقال الترمذي:
‏‏‏‏"هذا حديث حسن صحيح ".
‏‏‏‏(تنبيه) : وقع في طبعة "المسند"- بدلاً من: "الدجال "-: "الدخان "! ولا أراه إلا تصحيفاً. *
‏‏‏‏__________جزء : 7 /صفحہ : 1635__________ ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3606 in Urdu