🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
دوسروں کی بجائے اپنی فکر زیادہ کرنی چاہیے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3074 ترقیم فقہی: -- 3613
- (إذا قال الرجلُ: هَلَكَ الناسُ؛ فهو أَهْلَكهم) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی یہ کہے کہ لوگ تباہ ہو گئے (‏‏‏‏ کوئی حال نہیں رہا لوگوں کا)، تو وہ ان میں سب سے زیادہ تباہ ہونے والا ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3613]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3074

قال الشيخ الألباني:
- (إذا قال الرجلُ: هَلَكَ الناسُ؛ فهو أَهْلَكهم) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مالك في "الموطأ" (3/148) ، ومسلم (8/36) ، والبخاري في "الأدب المفرد" (759) ، وأبو داود (4983) ، وابن حبان في "صحيحه " (5732) ، وأحمد (2/272و342و465و517) ، وأبو نعيم في" الحلية" (7/141) و"أخبار أصبهان" (1/150و276و2/364) ، والبغوي في"شرح السنة" (13/144) من طرق عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال ... فذكره. وقال البغوي:
‏‏‏‏"هذا حديث صحيح، أخرجه مسلم "* ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3613 in Urdu