🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
چادروں کی پیشین گوئی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 4006 ترقیم فقہی: -- 3767
- (أمَا إنِّها ستكون لكمُ الأنماطُ) .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے پاس چادریں (‏‏‏‏یا غالیچے) ہیں؟، میں نے کہا: ہمارے پاس چادریں کہاں سے آئیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگاہ رہو! عنقریب تمہارے پاس ہوں گی۔ سیدنا جابر کہتے ہیں: جب میں اپنی بیوی کو کہتا تھا کہ چادروں کو مجھ سے دور کر دے، تو وہ کہتی تھی: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا تھا: عنقریب تمہارے پاس چادریں ہوں گی۔ میں یہ سن کر اس کو چھوڑ دیتا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3767]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 4006

قال الشيخ الألباني:
- (أمَا إنِّها ستكون لكمُ الأنماطُ) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (3631و5161) ، ومسلم (6/146) ، وأبو داود (4145) ، والنسائي (2/94) ، والترمذي (2774) - وصححه-، وأحمد (3/294) كلهم من طريق محمد بن المنكدر عن جابر رضي الله عنه قال: قال النبي- صلى الله عليه وسلم -:
‏‏‏‏"هل لكم من أنماط؟ ".
‏‏‏‏قلت: وأنى يكون لنا الأنماط؟! قال: ... فذكره. قال جابر:
‏‏‏‏فأنا أقول لها- يعني: امرأته-: أخِّري عنا أنماطك، فتقول: ألم يقل النبي- صلى الله عليه وسلم -: "إنها ستكون لكم الأنماط "؟ ! فأدعها!. * ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3767 in Urdu