🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سورج کیچڑ میں غروب ہو کر سجدہ کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2403 ترقیم فقہی: -- 3918
-" هل تدري أين تغرب هذه؟ قلت: الله ورسوله أعلم. قال: فإنها تغرب في عين حامية".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں گدھے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ردیف تھا، غروب آفتاب کا وقت تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تو جانتا ہے کہ یہ سورج کہاں غروب ہوتا ہے؟ میں نے کہا: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ایک رواں گرم چشمے میں غروب ہوتا ہے، (‏‏‏‏اور چلتا رہتا ہے، حتیٰ کہ) عرش کے نیچے پہنچ کر اپنے ربّ کے سامنے سجدے کی حالت میں گر پڑتا ہے۔ جب اس کے طلوع ہونے کا وقت ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے طلوع ہونے کی اجازت دیتے ہیں، سو وہ طلوع ہوتا ہے۔ جب اللہ تعالیٰ کا یہ ارادہ ہو گا کہ سورج (‏‏‏‏‏‏‏‏مشرق کی بجائے) مغرب سے طلوع ہو تو وہ اسے روک لے گا۔ سورج کہے گا: اے میرے رب! بیشک میری مسافت دور ہے۔ اﷲ تعالیٰ کہے گا: تو پھر مغرب سے طلوع ہو جا، اور یہ اس وقت ہو گا جب کسی نفس کو اس کا ایمان نفع نہیں دے گا۔ (‏‏‏‏سورۃ الانعام: ۱۵۸) [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3918]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2403

قال الشيخ الألباني:
- " هل تدري أين تغرب هذه؟ قلت: الله ورسوله أعلم. قال: فإنها تغرب في عين حامية ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (4002) واللفظ له، وأحمد (5 / 165) عن يزيد بن هارون عن
‏‏‏‏سفيان بن حسين عن الحكم بن عتيبة عن إبراهيم التيمي عن أبيه عن أبي ذر قال
‏‏‏‏: " كنت رديف رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو على حمار والشمس عند غروبها
‏‏‏‏، فقال ... " فذكره. وزاد أحمد: " تنطلق، حتى تخر لربها عز وجل ساجدة تحت
‏‏‏‏العرش، فإذا حان خروجها أذن الله لها فتخرج، فتطلع، فإذا أراد أن يطلعها حيث
‏‏‏‏تغرب حبسها، فتقول: يا رب! إن مسيري بعيد، فيقول لها اطلعي من حيث غبت،
‏‏‏‏فذلك حين لا ينفع نفسا إيمانها ". قلت: وإسناده صحيح على شرط مسلم، وقد
‏‏‏‏أخرجه هو (1 / 96) والبخاري (3 / 318) والطيالسي (460) وأحمد أيضا (5
‏‏‏‏/ 145، 152 / 177) من طرق أخرى عن إبراهيم بن يزيد التيمي به دون ذكر الغروب
‏‏‏‏في العين الحامية.
‏‏‏‏__________جزء : 5 /صفحہ : 528__________
‏‏‏‏¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3918 in Urdu