🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
خواب کی اقسام
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1870 ترقیم فقہی: -- 4079
-" الرؤيا ثلاث، منها أهاويل من الشيطان ليحزن بها ابن آدم ومنها ما يهم به الرجل في يقظته فيراه في منامه ومنها جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة".
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خواب تین طرح کے ہیں: (۱) شیطان کی طرف سے ڈراؤنے خواب، جن سے وہ بندے کو پریشان کرتا ہے، (۲) وہ امور کہ جن کے بارے میں بندہ اپنی بیداری میں سوچتا ہے پھر وہ ان کو نیند میں دیکھتا ہے اور (‏‏‏‏۳) بعض خواب تو نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4079]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1870

قال الشيخ الألباني:
- " الرؤيا ثلاث، منها أهاويل من الشيطان ليحزن بها ابن آدم ومنها ما يهم به الرجل في يقظته فيراه في منامه ومنها جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري في " التاريخ " (4 / 2 / 348) وابن ماجة (2 / 450) وابن
‏‏‏‏أبي شيبة في " المصنف " (12 / 193 / 2) والطحاوي في " مشكل الآثار " (3 /
‏‏‏‏46 - 47) وابن حبان (1794) والمخلص في " الفوائد المنتقاة " - الثاني من
‏‏‏‏السادس منها - (ق 182 / 2) وابن عبد البر في " التمهيد " (1 / 286) وابن
‏‏‏‏عساكر في " التاريخ " (16 / 243 / 1 و 18 / 173 / 2) والضياء المقدسي في "
‏‏‏‏موافقات هشام بن عمار " (40 / 1 - 2) من طريقين عن يحيى بن حمزة عن يزيد بن
‏‏‏‏عبيدة قال: حدثنا أبو عبيد - هو
‏‏‏‏__________جزء : 4 /صفحہ : 487__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏مسلم بن مشكم - عن عوف بن مالك عن رسول
‏‏‏‏الله صلى الله عليه وسلم قال: فذكره.
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات، وكذا قال البوصيري في " الزوائد " (ق
‏‏‏‏236 / 1) . وللحديث شاهد من حديث أبي هريرة مرفوعا نحوه. وقد مضى (1341) . ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 4079 in Urdu